Online Urdu Novel Janaan by Misbah Malik Romantic Urdu Novel and Rude Hero Based and Innocent Heroine Based Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.
مم..... میری دوست نن.... نے بتایا تھا اااای.... ایک بار پریام نے ڈرتے ڈرتے کہا
تمہاری دوست نے تو جیسے پیار میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے " میر بڑبڑایا اور پری نے حیرانی سے میر کا بڑبڑانا دیکھا
ویسے کیا ارشاد فرمایا تھا آپ کی دوست نے اس پیار ویار کے بارے میں " میر نے ماتھا مسلا
ااا....اُس نے کک..... کہا تھا جج.. جس سے تت.... تم پیار کک... کرو گی اس سس.... سے ہی نن... نکاح کک....کرنا ہوگا " پریام نے جیسے میر کو بہت بڑی انفارمیشن دی
تیری دوست کو میں دیکھ لوں گا کیا چیز ہے جو تمہیں فضول مشورے دیتی رہتی ہے "میر کو ایک دم غصہ آیا
( پریام کو ایسی باتیں بتانے والوں کو سزا تو ملنی چاہیے ارے میر جس معصومیت پہ مرتا ہے اس کی بدتمیز دوست اسی کو ختم کرنے پہ تلی ہے میرے ہاتھوں سے بچ جائے)
نن.... نہیں وہ بب.... بہت مم... معصوم ہے آپ اس کک......کو کک... کچھ نہیں کک... کہیں گے " پری کو میر کی بات سن کے خوف محسوس ہوا
( ہاہاہاہا میری معصوم چڑیا خود کیلیے کچھ بول نہیں سکتی اور دوسروں کیلیے ایسے آواز اٹھا رہی ہے جیسے سب کا حق اس نے دلانا ہو)
ایک شرط پر تمہاری دوست کو کچھ نہیں کہوں گا اگر منظور ہے تو بولو " میر مسکراتے ہوئے تھوڑا نزدیک ہوا
مم.... مجھے مم......منظور ہے " پری دور کھسکتے ہوئے
بولی
اوکے تو ہمارا تھوڑی دیر بعد نکاح ہوگا اور اس کے بارے میں تم کسی کو نہیں بتاؤ گی یہاں تک کہ اپنی اس معصوم دوست کو بھی نہیں " میر پری کے کھسکنے پر بدمزا ہو کے بولا
مم... مگر پپ..... پیار " پری نے معصومیت سے میر کی طرف نظریں گاڑی
( ہائے پیار پیار کر کے تم اپنی معصومیت کے ساتھ مجھے اپنا عاشق بنا دو گی اور میں اگر عاشق بن گیا نہ تو تمہاری جان عذاب میں آجانی ہے)
پریام پہلے نکاح تو ہو جائے پھر پیار بھی کر لیں گے " میر مسکرایا
پپ... پیار کک... کیسے کریں گے " پری نے تو آج جیسے میر کو مارنے کی قسم کھائی ہوئی ہے
اگر تم چاہتی ہو تو نکاح سے پہلے پیار کی پریکٹس کر لیتے ہیں چلو میرا بھی کچھ بھلا ہو جائے گا "میر نے پری کے نرم یاتھوں کو جکڑا
نن....نہیں پپ... پہلے نن... نکاح کک.... کر لیتے ہیں " پری تو ڈر کے مارے جھٹکے سے ہاتھ چھڑا کے کھڑی ہو گئی
دیٹس لائک مائی گڈ گرل تھوڑی دیر میں لڑکیاں آکر تمہیں تیار کریں گی حالانکہ اس کی ضرورت ہے تو نہیں مگر تمہارا ارمان نہ رہ جائے
اور ہاں اب آئندہ تمہاری دوست ایسی بکواس کریں نا تو سب پہلے مجھے بتانا کسی اور کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے ( وہ تمہاری معصومیت ختم کر کے رہے گی اس کا بھی کچھ کرنا پڑے گا ) "میر کھڑا ہوتے ہوئے بولا
اور نن..... نکاح کے بب...بعد کک... کیا کروں گی " پری میر کا ضبط آزما کے ہی رہے گی
( کرنا تو بہت کچھ چاہتا ہوں مگر میں فی الحال تمہاری معصومیت کو ختم نہیں کر سکتا اس لیے میں تو صبر کروں گا)
نکاح کرنے کے بعد داد تمہیں ہاسٹل چھوڑ آئے گا " پری کے چہرے سے نظر ہٹا کر مختصر جواب دیا
مم.... مگر نن.... نکاح کے بب..... بعد کک... کون پڑھتا ہے " پری نے پڑھائی سے جان چھڑانی چاہی
میری چڑیا یہ فقرہ ایسا ہوتا ہے کہ شادی کے بعد کون پڑھائی کرتا ہے مگر خیر تم اپنے دماغ کے حساب سے سہی جا رہی ہو
اور نکاح کے بعد پریام پڑھے گی اور کس نے پڑھنا " میر مسکراتے ہوئے پری کی طرف بڑھا
مم..... مگر " پریام نے بولنا چاہا مگر میر نے اپنی انگلی اس کے لبوں پر رکھ کر الفاظ کا گلا گھونٹ دیا
نو مور کوئسچن اگر تم نے کچھ اور پوچھا نا تو میر سالار حیدر اپنا ضبط کھو دے گا " میر اپنی شہادت کی انگلی پری کے لبوں پر پھیرتا ہوا بولا اور پری تو ایسے تھی جیسے اب جان نکلی کہ تب
0 Comments
Thanks for feedback