Humsafar Novel by S Z Complete Pdf Download


Humsafar Online Urdu Novel by S Z writes Social Romantic Based Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

"میں تمھیں طلاق دیتا ہوں " 
نہیں اپ میرے ساتھ ایسا نہیں کرسکتے اپ میری چھوٹی سی غلطی کی اتنی بڑی سزا نہیں دے سکتے 
تمھیں یہ چھوٹی سی  غلطی لگتی ہے تمھاری وجہ سے میری پوری زندگی خراب ہو گی ہے میں تمھیں طلاق دیتا ہوں  
اپ مجھے معاف کردیں وہ اس کے سامنے گرگڑا رہی ہوتی ہے میں تمھیں طلاق دئتا ہوں
اج اسے اس کے گناہوں کی سزا مل گئی اس نے جو اپنی دوست کے ساتھ کیا اج وہ ہی اس کے ساتھ ہوا۔

Post a Comment

0 Comments