Haq by Anabia Khan Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Haq by Anabia Khan. Makafat e Amal Based Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. 

یہ ناول حق پر لکھا ہے جو بیٹا یا بھائی یا باپ کسی کا حق کھاتا ہے تو اس کے ساتھ بہت برا ہوتا ہے ۔ ایک بھائی نے اپنے دوسرے بھائی کا حق کھایا تو اس کا نوجوان بیٹا چل بسا دوسرا بیٹا بھی جیل میں چلا گیا تھا پھر جب وہ اپنے بھائی کو اس کا حق واپس دیتا ہے تو اس کا دوسرا بیٹا جیل سے آزاد ہو کر واپس ان کو مل جاتا ہے

Post a Comment

0 Comments