Tu Mera Junoon by Huma Qaiser Novel Complete Pdf


Tu Mera Junoon by Huma Qaiser Online Urdu Novel Revenge Based and Urdu Romantic Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

وہ جیسے جیسے سیڑھیاں  اتر رہی تھی اسے اپنی دھڑکن بےترتیب ہوتی محسوس ہو رہی تھیں۔
beutiful.,
وہ اسے دیکھ کر تعریف کیے بنا رہ نہیں سکا۔
اووووہ ہیلو ۔
منہ بند کر لو ورنہ مکھی چلی جائے گی۔ علیشہ
 روحان کا ادھ کھلا منہ  دیکھ کر بولی۔
اک منٹ مجھے پتا ہے میں بہت پیاری لگ رہی ہوں۔میں نے دو بار آئینہ دیکھتے ہوئے بلائیں بھی لیں تھی۔
وہ ایسے  کہہ رہی تھی جیسے اسے پتا ہو کہ سامنے والا اسے کیا کہے گا۔ علیشہ سفید رنگ کی میکسی پہنے دوپٹہ گلے میں ڈالے۔ بالوں کو کمر پر کھلا چھوڑے روحان کے دل میں اتر رہی تھی۔
بولو بھی کیا ہوا۔ وہ اس کے آگے ہاتھ  لہراتے ہوئے  بولی ۔۔۔۔
اس نے تو جیسے کچھ  سنا  ہی نہ  ہو وہ تو اس کی سرمئ آنکھوں میں کھو سا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
روحان بولو
روحان اس کے  بلانے پر چونک کر ہال میں  آیا۔۔۔۔
کیا بول رہی تھی وہ اس کا ہاتھ پکڑ  کر اپنی طرف کھینچنتے ہوئے  بولا۔
علیشہ جو اس کے لیے تیار نہیں تھی ۔اس کے سینے سے ٹکرائی
میری طرف دیکھو ۔۔۔۔
اسے  کمر سے  مضبوطی  سے پکڑے اسکا چہرہ  اوپر  کرتے ہوئے بولا ۔
چھوڑو مجھے جنگلی انسان وہ اپنی کمر پر رکھے ہاتھ ہٹاتی خود کو چھڑواتے ہوئے  بولی۔۔۔۔
سنو ! آج میرا  جنگلی  پن دیکھ  ہی لو روحان اسکی کمر پر گرفت مضبوط اور اسکے  ہونٹوں پر فوکس کرتے ہوئے  بولا۔
ک ک کیا ممطلب ہے  تمہارا ۔علیشہ لڑکھڑاتی  آواز میں  بولی ۔
ارے ایش تم  یہاں کیا  کر رہی ہو۔پیچھے  سے کسی کی آواز آئی  تو روحان نے اسے فوراً  اپنی گرفت سے آذاد کیا ۔کوئی اسے وہاں سے کینچھتا ہوا لے گیا۔اور وہ مسلسل کہہ رہی تھی  چھوڑو مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


Or

Post a Comment

0 Comments