Nasha Novel by Aiman Faisal Complete Pdf


Nasha Online Urdu Novel by Aiman Faisal Revenge Base and Social Reforms Based Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ماضی میں ہونے والے کچھ غلطیوں کی ہے جو بعد میں کرداروں پر وبال بن کر سامنے آئے،
اور انتقام کی بنیاد ہر ایک نے سزا بھگتی۔

ان لوگوں کے نام جو اپنی زندگی میں پہلی ترجیح اپنی چاہ، کو دیتے ہیں، اپنی میں کو دیتے ہیں یا پھر اپنے اپنے نشے کو دیتے ہیں،، بے شک جینے کے لیے دولت اہم ہے، محبت اہم ہے، چاہے جانے کا دل چاہتا ہے، لیکن جینے کے لیے ہی دولت، شہرت، عزت اور محبت کو اہم رکھنا چاہیے نہ کہ دولت، عزت اور محبت کے لیے جینا چاہیے اور زندگی میں رشتے اور  حلال حرام کی تمیز کو ایک نشے کی خاطر ہر گز نہیں بھلانا چاہیے


Or

Post a Comment

0 Comments