Zabt e Ishq by Atiqa Faiz Novel Complete Pdf Download


 Zabt e Ishq Online Urdu Novel by Atiqa Faiz Complete Pdf Posted on Novel Bank. 

Teacher Student Base Love Story and Cousin Based Urdu Romantic Novel Downloadable in Pdf format.

یہ ناول انتظار محبت اور عشق کا حسین امتزاج ہے۔ الہان اور منہا دو سہلیاں ہیں الہان جو ایک ڈرپوک لڑکی ہے اور اپنے استاد ایبک کو دل دے بیٹھتی ہے 

مگر ایبک اسکی محبت کو رد کر دیتا ہے ایبک اور ماہ کامل کزنز ہیں اور انکا نکاح ہو چکا ہے  ایک سنگین موڑ پر قدرت انکو جدا کر دیتی ہے اور اپنی اپنی سانسیں وہ ایک دوسرے سے ملنے کی آس میں جی رہے ہیں 

ایک موڑ پر منہا کی شادی ایبک سے ہو جاتی ہے اور وہ الہان کو غلط سمجھنے لگتی ہے۔

دوسری جانب شیال ایک عیاش شوبز سلیبرٹی ہے وہ الہان کو دیکھتا ہے اور دل دے بیٹھتا ہے اور دھوکے سے اسکے قریب آتا ہے جس کی بنا پر  مجبوری میں آکر الہان کو اس سے شادی کرنا پڑتی ہے۔

شیال اس سے عشق کرتا ہے مگر الیان اسکی گزشتہ زندگی کو یاد کرکے اس سے کتراتی ہے 

اس ناول میں سب اپنے اپنے عشق کی آزمائش کو جھیلتے ہیں اور جو عشق کی آزمائش کو پار کر لیتا ہے وہ عشق کی معراج پا لیتا ہے اور جو تھک جاتا ہے عشق اس سے چھین لیا جاتا ہے۔


Others Atiqa Faiz Novels

Ho Tamanna Aur Kiya by Atiqa Faiz
(Cousin Based Urdu Romantic Novel)
(Urdu Horror Based Novel)

Post a Comment

0 Comments