Ho Tamanna Aur Kiya by Atiqa Faiz Novel Complete Pdf


Ho Tamanna Aur Kiya Novel by Atiqa Faiz Complete Pdf Love Story Based Urdu Romantic Novel Posted on Novel Bank.

ہو تمنا اور کیا مکمل ناول ازقلم عتیقہ فیض۔

اس ناول میں بیرحا اور شیث کے درمیان شکوہ و شکایات اور ہلکے پھلکے رومانس کا حسین امتزاج دکھایا گیا ہے۔

ایک لڑکی بیرحا جو اپنے ماموں زاد شیث رضا سے حد درجے کی بدگمان ہے وہ سمجھتی ہے کہ شیث رضا نے اپنی دوست سمانتھا کو دھوکا دیا جس کے بنا پر اس نے خودکشی کر لی وہ شیث سے نفرت کی حد تک چڑنے لگتی ہے اور اسکی سچائی سب کے سامنے لانے کاکھلا چیلنج کرتی ہے مگر شیث اس سے بدتمیزی کرتا ہے اور اسکو ڈرا دیتا ہے جس سے وہ چارو ناچار چپ ہو جاتی ہے 

شیث رضا اس کی بہادری دیکھ کر اسکی محبت میں جانے انجانے میں مبتلا ہو جاتا ہے اور بیرحا کی خود کے لئے بدگمانی بھانپ کر اسکے شبہات دور کرنے کے بجائے اس سے جھوٹ کی بنیاد پر نکاح کر لیتا ہے اور اس سے اپنی محبت کا اعتراف نہیں کرتا۔

دوسری طرف بیرحا کا چاچا ذاد ریان پیسوں کے لئے بیرحا اور پھر لیلی کو اپنے دام الفت میں پھنسانے کی کوشش کرتا ہے اور ابیرحا اور شیث کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرتا ہے اور بیرحا جو پہلے ہی شیث سے بدگماں تھی وہ اور دور ہو جاتی ہے۔

مگر سچائی کیا ہے یہ شیث ہی جانتا ہے اور وہ وقت آنے پر ریان کا پول کھول دیتا ہے اس میں شیث اور ریان کی شخصیتوں میں ایک راز رکھا گیا ہے جو کہانی کے ساتھ ساتھ کھلتا جاتا ہے۔ 

نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments