Chalakta Ishq Novel by Momina Malik Complete Pdf Download


Chalakta Ishq by Momina Malik Complete Novel Posted on Novel Bank. Forced Marriage Base and Second Marriage Based Online Urdu Novel. Download Complete Pdf Urdu Novel.

یہ کہانی دو بہنوں اور دو دوستوں پر مشتمل ہے 

پابندیوں میں پڑھ لکھ کر بڑی ہوئی دو جڑواں بنہیں ایک ہرنی تو دوسری شیرنی۔ وہ دونوں آپس میں کھلکھلانے والی ایک دوسرے سے محبت کرنے والی الگ شکل اور الگ قسمت کی جڑواں بہنوں کے غم اور خوشیوں کی کہانی ہے۔ 

دو گہرے دوست جن کی دوستی بھی مثالی تھی کہ وہ ایک دوسرے کے لیے اپنی محبت کو چھوڑنے کی ہمت بھی رکھتے تھے۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔


مومنہ ملک کا چاہت ناول بھی پڑھیں۔

Post a Comment

0 Comments