Chahat Novel by Momina Malik Complete Pdf



Chahat by Momina Malik Novel Complete Pdf Forced Marriage Based Urdu Novel Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک حیات کی
عاصم کی چاہت حیات کی

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسے باپ کی شہادت کے بعد ماں نے بھی دھتکار دیا۔ چچا چچی کے سائے میں پل کر بڑی ہوئی۔ اس کا دل آئینے کی طرح صاف لیکن نصیب گرد آلود تھا۔ وہ ایک دن انجان شخص سے لو لگا بیٹھی یکطرفہ محبت میں گھیر لی گئی۔ پھر ایک روز پتا چلا یہ محبت تو یکساں تھی۔ 

پھر اس محبت کا پروانہ اپنے حسین انجام کی طرف گامزم ہوا کہ کسی کے حسد نے اس کی خوشیوں کو ڈس لیا حتی کہ اس رقیب نے اپنی محبت کو بھی حسد کی نظر کردیا ۔۔

 مومنہ ملک کی پہلی خوبصورت تحریر نیچے دئے ہوئے لنک سے ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments