Black Mirror Have Eyes Season 2 by Wahiba Fatima Complete Novel


Black Mirror Have Eyes Season 2 by Wahiba Fatima Online Urdu Novel Complete in Pdf Posted on Novel Bank. Fantasy Base Fairy tale, Horror Based Urdu Romantic Novel Downloadable in Free Pdf Format.

یہ ایک غیر حقیقی تصوراتی دنیا کی کہانی ہے۔ جو شروع ہوتی ہے ایک الگ دنیا ڈریگن لینڈ سے۔ ڈریگن لینڈ کا کنگ راج اپنی کوئین وشہ کو بہت مشکلات کے بعد حاصل کرتا ہے۔ اور اپنی سب سے بڑی دشمن ایک طاقتور چڑیل بلیک وچ کو شکست دیتا ہے جو کنگ راج کے ماں باپ کی قاتل ہے اور ڈریگن لینڈ کے تخت کو حاصل کرنا چاہتی تھی۔ 

اس حصے میں کنگ راج کی دو پرنسز ہیں جو ڈریگن لینڈ کے تخت کی اگلی جانشین ہیں۔ جادوئی طریقے سے پتا چلتا ہے کہ ان کے کنگ دنیا میں موجود اوشن مرمیڈ ملکہ کے دونوں بیٹے ہوں گے۔ مگر یہ بات بلیک وچ کو کیسے گوارا ہوتی۔ وہ اپنے بھائی طاقتور جن سامر کے ساتھ مل کر سازش کرتے ہوئے راج کی بڑی پرنسز کو اٹھا لے جاتی ہے۔ 

پھر پرنسز کو اس کے مرمیڈ کنگ نے ڈھونڈنا ہوتا ہے۔ 
یہ کہانی ہے مرمیڈز، پریوں کی، ڈریگن پرنسز کی 
بہت ہی تھرلنگ،، سسپینس فل اور زبردست روٹین سے ہٹ کر ہے۔ 
اس پر مجھے یہ تک کمنٹ مل چکے ہیں کہ اگر اس ناول پر ہالی ووڈ فلم بنے تو تمام تم دوسری فینٹسی فلمز ٹھپ ہو جائیں۔ 

یہ کہانی ہے اوشن کنگ اور اس کی کوئین کی۔ 
ایک مرمیڈ پرنس اور اس کی کل پری کی۔ 
ایک پری زاد اور ایک بےبی ڈریگن پرنسز کی۔ 
جو آپ کو حقیقت کی دنیا، تلخیوں سے بہت دور لے جائے گی۔


Or


Post a Comment

0 Comments