Zameen Ky Anso by Sadia Kashif Complete Novel Posted on Novel Bank. Second Marriage Based Urdu Novel.
زمین کے آنسو مکمل ناول ازقلم سعدیہ کاشف۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی بدنصیب ماں کی جس کی بیٹیوں کو پیدا ہوتے ہی ماں سے دور کرکے بیچ دیا جاتا تھا۔
اور بیچنے والا اس کا اپنا شوہر تھا جو ایسا ظالم باپ تھا ۔بیٹیوں سے نفرت کرتا تھا اور پیدا ہوتے ہی بیچ دیتا تھا۔یہ کہانی ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو بہت سی مشکلات کا سامنا اکیلی کرتی ہے اور اخر کار اسے اس کی خوشیوں کا تھکانہ مل جاتا ہے۔یہ کہانی ایک ایسی بہین کی ہے جو دوسری بہن کی دشمن ہوتی ہے اور اسے تباہ کرکے ہی دم لیتی ہے۔۔بہت سے موڑ آتے ہے اس کہانی میں ہر چیز ملے گی آپ کو۔۔
اسلامک کہانی۔۔۔کزن بیس۔۔۔کیدنیپینگ بیس۔
روڈی ہیرو۔ فنی بیس۔ سیکنڈ میریج اور آرمی بیس ناول ہے۔ سسپنس سے بھرپور اس ناول کا مکمل پی ڈی ایف نیچے دئے ہوئے لنک سے ڈاونلوڈ کریں۔
0 Comments
Thanks for feedback