Meri Dua Hai Teri Arzo Badal Jaye by Arooba Faryad Novel


Meri Dua Hai Teri Arzo Badal Jaye by Arooba Faryad Complete Novel. Joint Family Based Cousin Based Urdu Novel Posted on Novel Bank.

یہ ناول ایک فیملی سٹوری ہے جس میں چار کزنز بہترین دوست ہیں اور لڑکا اپنی ایک کزن کو پسند کرتا ہے اور اس سے شادی کرنا چاہتا ہے مگر لڑکی کی پسند مختلف ہے۔ لڑکے کی شادی ایک دوسری کزن سے ہو جاتی ہے اور لڑکی کی شادی دوسری کزن کے بھائی سے ہوتی ہے ایک اور کزن جو ان کی دوستی سے حسد کرتی ہے ان کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرتی ہے۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments