Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Mera Maan Ho Tum by Aiman Raza Complete Novel


میرا مان ہو تم مکمل ناول ازقلم ایمن رضا۔
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو چڑھی اپنے ددھیال والوں کے انتقام کی بھینٹ، اس لڑکی کی داستان جس نے دیکھی کئی محرومیاں۔
یہ کہانی ہے اس پر شفیق بزرگ کی جسنے اپنی نواسی کو دل سے لگا کر پالا ۔
 ایک لڑکے کے عشق کی کہانی جس کی منزل پانے کے لئے وہ بھٹکتا رہا۔
 ایول ڈیڈ کی جو انڈرورلڈ کا بادشاہ مانا جاتا ۔۔۔
یہ کہانی ہے بےمثال دوستی کی۔۔۔۔
نیچے دیے گئے لنک سے اس ناول کو ڈاؤنلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments