Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Bisaat Novel by Zehra Qasim Agha Complete Pdf


بساط مکمل ناول ازقلم زہرہ قاسم آغا۔
 یہ کہانی ان لوگوں کی ہے جو اپنی چالوں میں گم ہو کر اللّٰہ کی ذات بھول جاتے ہیں اور تقدیر سے مات کھا جاتے ہیں 
بے شک وہ بہترین چال چلنے والا ہے
رشتوں کے الجھاؤ کی سلجھی سی کہانی
زہرہ قاسم آغا اس سے پہلے دو ناولز نیت اور وابستگی لکھ چکیں ہیں جو انکے منفرد اندازِ تحریر کی وجہ سے بہت پسند کئیے گئے امید ہے کے زہرہ قاسم آغا کا یہ ناول بھی آپکو ضرور پسند آئے گا۔ مکمل پی ڈی ایف نیچے دئیے ہوئے لنک سے ڈاوٴنلوڈ کریں۔

Post a Comment

3 Comments

Thanks for feedback