Dard e Dil by Rajput Writes Complete Novel Pdf


Dard e Dil by Rajput Writes Pdf Novel based on Second Marriage, Revenge Based, Social Work based and Strong Heroine Based Urdu Novel Downloadable in Pdf Format.

Dard e Dil Novel Online Read, Complete Pdf Posted on Urdu Novel Bank website.

Rajput Writes also written many famous urdu novels, like Anjani Sandrella Novel and Nain Tara Novel by Rajput Writes.

دیکھو مائی ڈیئر؟ تم سے شادی کرنا تو دور میں تمہیں اپنے گھر میں داخل بھی نہ ہونے دوں۔ اور ویسے بھی اگلے مہینے میری اپنی کزن کے ساتھ شادی ہے۔ اس نےجیسے اس کے سر پر بم پھوڑا۔

تم مذاق کر رہے ہو نا۔۔ دیکھو میری حالت ایسی نہیں ہے کہ میں کوئی مذاق برداشت کر پاؤں۔ پلیز یہ مذاق مت کرو۔ اور تم نے تو کہا تھا تمہاری وہ کزن جاہل گوار ہے۔ اسے اٹھنے بیٹھنے کا سلیقہ نہیں ہے تو پھر شادی کیسے؟

وہ اسے ہر طرح سے قائل کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔

ہاں جاہل ہے گوار ہے لیکن وفادار ہے۔ تمہاری طرح ہر کسی کی باہوں میں نہیں جا گرتی۔ کبیر طنزیہ بولا۔ وہ شرم سے سر جھکا گئی۔

میں ایسی نہیں ہوں۔ تم نے کہا تھا تم مجھ سے بہت محبت کرتے ہو اور اسی محبت میں میں اتنا سب کر گئی۔

وہ اسے سے اپنی صفائی دینے لگی جبکہ الفاظ اسکا ساتھ نہیں دے رہے تھے۔

تم چپ چاپ یہاں سے چلی جاؤ۔ میرے دوست آنے والے ہیں۔ تم نہیں جانتی ہم لوگ مل بانٹ کر کھاتے ہیں۔ شکر کرو میں نے تمہیں ان کے حوالے نہیں کیا۔ اب چپ چاپ یہاں سے چلی جاؤ اس سے پہلے وہ آ جائیں۔


&

Post a Comment

0 Comments