Misal e Ishq by AK Novels Complete Pdf Free Download


Misal e Ishq by AK Novels.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Misal e Ishq by AK Novels Pdf Novel based on Contract Marriage, Disable Hero Based and Secret Agent Based.

Misal e Ishq Novel Downloadable in Free Pdf Format and online read urdu novel in Mobile. Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Famous Urdu Novel Misal e Ishq by AK Novels Complete download free pdf.

Novel Bank website present a best urdu novels in different categories like army based urdu romantic novels, cousin marriage based family novels in pdf and age difference based funny urdu novels download pdf.

تھوڑی دیر میں نکاح ہے تم دونوں کا۔۔ ایک سخت آواز پر فلک نے اپنے گھٹنوں سے سر اٹھا کر دیکھا۔

میں یہ نکاح نہیں کرونگا۔ کونے میں کھڑے اُس نوجوان نے سخت نظروں سے فلک کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔

نکاح تو تم دونوں کو کرنا پڑے گا، نکاح کرو گے تو ہی یہاں سے سردار تم دونوں کو جانے دے گے ورنہ نہیں۔۔ وہی سخت آواز گونجی۔

میری بات سنے، ہمارے درمیان کچھ نہیں ہوا تھا آپ سمجھ کیوں نہیں رہے۔ فلک نے کھڑے ہوتے سامنے موجود لمبے سے آدمی کو دیکھتے ہوئے روتے ہوئے کہا۔

لڑکی ہم کچھ نہیں جانتے جو ہم نے اپنی نظروں سے دیکھا وہ کافی تھا، اب نکاح کے لئے خود کو تیار کرو۔ وہ آدمی سختی سے بولتا ہوا چلا گیا۔

یہی چاہتی تھی نہ تم، تم جیسی امیر زادیوں کو نہ اپنی عزت کی فکر ہوتی ہے نہ دوسروں کی۔ کامل نے فلک کے نزدیک آکر اُسکا بازو اپنی سخت گرفت میں لے کر کہا۔

پر میں نے سب جان بوجھ کر نہیں کیا تھا۔ فلک نے روتے ہوئے کہا۔ مجھے یقین ہے خضر آکر مجھے بچا لے گا۔ فلک نے اپنے آنسو پوچھتے ہوئے ایک مان سے کہا۔

اوہ بی بی ہوش میں آؤ، کوئی نہیں آنے والا تمہیں بچانے کے لئے، آخری راستہ یہی بچا ہے کہ نکاح کر کے یہاں سے نکلیں اور پھر باہر کی دنیا میں نہ میں تمہیں جانتا ہُوں اور نہ تم مجھے۔۔ کامل کے لہجے میں بیزاری تھی۔

اسکی بات پر فلک زمین پر بیٹھتی چلی گئی۔


&

Post a Comment

0 Comments