Ishq e Be Khabar by Bint e Ahmad Sheikh Novel Pdf Download


Ishq e Be Khabar by Bint e Ahmad Sheikh.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Ishq e Be Khabar by Bint e Ahmad Sheikh Pdf Novel based on One Sided Love, Islamic based and Businessman Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format.

Ishq e Bekhabar Novel Online Read in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Best urdu novel Ishq e Be Khabar written by Bint e Ahmad Sheikh Complete download free pdf.

Novel Bank website present a famous urdu novels in pdf different categories like haveli based innocent heroine novels in pdf, age difference based urdu romantic novels download pdf and joint family based funny urdu novels pdf free download.

کیا ہوا یاسر تو اتنا پریشان کیوں لگ رہا ہے؟ شماس شاہ نے یاسر خان سے کہا جنکے چہرے سے ہی انکے پریشان ہونے کا پتہ لگ رہا تھا۔

شماس میرے ساتھ دھوکا ہوگیا ہے دولہا جو ہے وہ پہلے سے شادی شدہ ہے اور اسکی دو بیٹیاں بھی ہیں اس نے مجھے خود ابھی بتایا ہے اسکے والدین اسکی زبردستی شادی کروارہے ہیں صرف دولت کی خاطر لیکن وہ نہیں کرنا چاہتا اس نے مجھے بتانے کی بہت کوشش کی لیکن اسکے باپ نے اسکو مجھ سے اکیلے میں ملنے نہیں دیا وہ اپنے ماں باپ کی حرکت پر شرمندہ ہے لیکن وہ شادی نہیں کرنا چاہتا۔

شماس شاہ کے پوچھنے پر یاسر خان نے بے بسی سے ساری بات انہیں بتادی۔

کوئی بات نہیں اچھا ہوا ہمیں پہلے پتہ لگ گیا بعد میں پتہ نہیں کیا کرتے ہماری بچی کے ساتھ تم پریشان نہیں ہو سارہ کا نکاح آج اور ابھی ہوگا وہ بھی سعد سے۔۔

یاسر خان کی بات سن کر شماس شاہ نے دو ٹوک اپنا فیصلہ سنایا جس پر سب نے اتفاق کیا اور پھر کچھ ہی دیر میں سارہ سارہ یاسر خان سے سارہ سعد شاہ بن کر شاہ حویلی رخصت ہوگئی۔


&

Post a Comment

0 Comments