Eid Apno Ky Sang by Arfa Ali Novel Complete Free Pdf


Eid Apno Ky Sang by Arfa Ali.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Eid Apno Ky Sang by Arfa Ali Pdf Novel based on Eid Special Novel and Joint Family Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format.

Eid Apno Ky Sang Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Best Urdu Novel in free pdf Eid Apno Ky Sang written by Arfa Ali Complete Download Pdf.

Novel Bank website present a famous urdu novels in many categories like rude hero based urdu romantic novels, secret agent based army novels in pdf and funny urdu novels free pdf for download.

کمرے میں آؤ مجھے تم سے بات کرنی ہے۔ وہ صوفے پر بیٹھی اپنی ہی سوچوں میں مصروف تھی جب وجدان کی آواز سن کر اس کی طرف متوجہ ہوئی وہ باہر سے ابھی آیا تھا، وہ کہہ کر چلا گیا تو وہ بھی اس کے پیچھے چلی گئی۔

کہو۔ اس نے اتنا کہنے پر اکتفا کیا۔

میں عید کے بعد ماہم سے شادی کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں، تم ابھی کسی کو کچھ مت بتانا میں بعد میں بتا دوں گا اور ہاں اس کے بعد اگر تم چاہو تو میرے ساتھ یہاں رہ سکتی ہو اور چاہو تو اسلام آباد بھی جا سکتی ہو۔

اس کی بات سن کر اس کے لیے وہاں پر کھڑے رہنا مشکل ہو گیا اس کا دل چاہا وہ دھاڑے مار کر روئے وہ اتنی آسانی سے کیسے کہہ گیا تھا۔ شادی کے بعد تو اپنے ہمسفر سے محبت ہو ہی جاتی ہے مگر وہ تو اس کی طرف دیکھتا ہی نہیں تھا تو گویا محبت کیسے کرتا۔

مجھے ماما، بابا سے بات کرنی ہے۔ اس نے ضبط کرتے ہوئے کہا۔

میں نے تمہیں پہلے ہی بتایا تھا اس گھر سے اب ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے اس لیے میں تمہاری بات نہیں کروا سکتا۔ اس نے اٹل لہجے میں کہا۔

مجھے ان سب کی یاد آرہی ہے۔ اس نے نم لہجے میں بتایا تو وہ اسے دیکھنے لگا۔

مجھے معلوم ہے تم انھیں میری شکایت دینا چاہتی ہو، جب میں دوسری شادی کر لوں اس کے بعد جو دل میں آئے کرنا مگر ابھی میں تمہاری بات نہیں مان سکتا۔ وہ سخت لہجے میں کہہ کر موبائل میں مصروف ہو گیا۔

وہ جو ہر بات میں حاضر جواب ہوتی تھی اسے کچھ کہہ نہ سکی اور خاموشی سے کمرے سے باہر چلی گئی اس نے ترچھی نظروں سے عائزہ کی طرف دیکھا اور کندھے اچکا گیا۔


&

Post a Comment

0 Comments