Anjani Sandrella Novel by Rajput Writes Complete Free Pdf Download



Complete Online Urdu Novel in Pdf Anjani Sandrella by Rajput Writes Pdf Novel based on Revenge and Second Marriage Based Urdu Romantic Novel Downloadable in Free Pdf Format.

Anjani Sandrella by Rajput Writes Novel Online Read in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Rajput Writes also written Best Urdu Novel Nain Tara Pdf Novel based on Army and Love Story based Social Romantic Novel Complete Pdf.

Novel Bank website present a famous urdu novels in different categories like Teacher Student Love Story based novels in pdf and age difference based urdu romantic novel download free pdf.

عالم۔ وہ جلدی سے آگے بڑھ کر اسے کے سینے سے لگ گئی۔ عالم نے اسے خود میں سمو لیا۔

کیا ہوا میری جان کو۔ پیچھے کرتے اسکے کندھوں پر ہاتھ رکھتے پوچھا۔

وہ میں پریگننٹ ہوں۔ وہ شرماتے ہوئے اسکے سینے میں سر چھپا گئی۔ عالم کو یہ سن کر جھٹکا لگا۔

لیکن یہ کیسے ممکن ہے تم نے وہ میڈیسن نہیں کھائی تھی۔ وہ پریشانی سے پوچھنے لگا۔

عالم یہ ہماری محبت کی نشانی ہے۔ تمہیں خوشی نہیں ہوئی۔ ہادیہ اسے پریشان دیکھ کر پوچھنے لگی۔ 

نہیں۔ مجھے نہیں چاہئیں بچے۔ اگر بچے چاہیے ہوتے تو خلدا سے لیتا۔ وہ تیزی میں اسکی اوقات یاد دلا گیا۔

کیوں میں کیوں بچہ نہیں دے سکتی۔۔ گریبان پکڑ کر وہ اس سے پوچھنے لگی۔ 

نہیں۔ اپنا گریبان چھڑاتے وہ آگے بڑھا۔ 

کیوں؟

کیونکہ وہ میرا عشق، پیار، میری بیوی ہے۔ ہادیہ نے دیکھا اس کیلئے عالم کے لہجے میں کتنی محبت تھی۔

اس کو چھوڑ دو یا مجھے۔۔ وہ ایک فیصلہ لیتے بولی۔

نہیں۔۔ نا اسے چھوڑ سکتا ہوں اور نا تمہیں۔ وہ ٹھنڈی آئسکریم ہے جو رات کو ہی اچھی لگتی ہے اور تم ہاٹ کافی جسے کسی بھی وقت پی سکتا ہوں۔

اس نے ہادیہ کی کمر میں بازو ڈال کر کھینچا۔ وہ اس کے سینے سے جا لگی۔

ہادیہ نے اسکے سینے پر ہاتھ رکھتے اسے پیچھے دھکیلا۔

اگر وہ بیوی ہے تو میں کیا ہوں؟ عالم کچھ نہیں بولا۔

رکھیل۔۔ وہ خود بول پڑی۔ 

ہادیہ۔۔ اس کے الفاظ سن کر وہ چلایا۔ 

بس کرو عالم۔۔ پچھلے چھ مہینے سے تم مجھے نوچ کر کھا رہے ہو۔ شادی کی بات کروں تو چپ ہوجاتے ہو۔

لیکن اب بس اب میں تمہاری باتوں میں نہیں آؤں گی۔ نا ہی یہ بچہ گراؤں گی۔

ہادیہ پیچھے ہوتے اپنا بیگ اٹھانے لگی۔ عالم نے پیچھے سے جاکر اسے تھام لیا۔

چھوڑو مجھے۔۔ میں تایا جان کو بتاؤں گی کہ تمہارا ناجائز بچہ پال رہی ہوں میں۔ وہ خود کو چھڑانے لگی۔


&

Post a Comment

0 Comments