Teri Chand Baliyan by Maham Mughal Complete Novel Pdf Download


Teri Chand Baliyan by Maham Mughal.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Chand Baliyan written by Maham Mughal Pdf Novel based on Ramzan Special Funny Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

free Pdf Novel for download Teri Chand Baliyan online novel. family based urdu romantic novels download pdf. Maham Mughal novels free download.

لگتا تحریم پتر کو میرا آنا اچھا نہیں لگا۔ پھپھو نے خاموش بیٹھی تحریم کو آڑے ہاتھوں لیا تو وہ ان کے ایسا کہنے پہ سٹپٹا اٹھی۔

ارے نہیں پھپھو کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ ہی تو اس گھر کی رونق ہیں، میری اکلوتی پھپھو بھلا میں کیوں نہ خوش ہونگی آپ کے آنے سے۔ تحریم کھل کے مسکراتی ہوئی بولی تو عارفہ امی اور زوئلہ چچی دونوں مسکرا دیں۔

میرے نعیم کی اکلوتی کڑی ہے، بڑا پیار ہے مجھے تجھ سے، اتنی سی تھی (ہاتھ کی انگلی اور انگھوٹے ہی مدد سے اشارہ کرتے) جب میں نے پہلی بار گود میں لیا تھا، سب سے زیادہ تو تم رہی ہی میرے پاس ہو۔ اپنی ماں کے پاس تو جاتی ہی نہیں تھی۔ پھپھو جان لٹاتی نظروں سے دیکھتی ہوئی بولیں تو تحریم اثبات میں سر ہلاتی جی جی کہتی گئی۔

اگر یہ میرا گڈو زرا ایک دو سال بڑا ہوتا تو تجھے اپنی بہو بنا لیتی۔ معاً وہ کچھ افسوس سے بولیں کہ تحریم اور گڈو دونوں کے منہ سے بے ساختہ ہی 'استفغراللہ' نکلا۔ 


Or


Post a Comment

0 Comments