Mah Para by Zunaira Bano Novel Complete Pdf Download


Mah Para Novel by Zunaira Bano.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Mah Para by Zunaira Bano Pdf Novel based on Second Marriage and Social Romantic based urdu novel downloadable in free pdf format and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

free pdf urdu novel for download Mah Para by Zunaira Bano best urdu novel. Zunaira Bano best urdu novels in pdf download and read online urdu novel.

ویسے اسے یونیورسٹی پڑھنے کی ضرورت نہیں تھی۔ تائی نے ناک بھویں چڑھائی۔ برہان نے بھی ہاں میں ہاں ملائی۔

پتا ہے ناں یونیورسٹی کے رنگوں کا۔ لڑکیوں کی تو بس جلد سے جلد شادی ہونی چاہیے۔ تائی دوبارہ بولیں۔

اسے گریجوایشن تو کرنے دیں تائی۔ شادی بھی ہو جاۓ گی۔ جواب ماہین نے دیا۔ بڑی بہن ہونے کے ناتے وہ ماحن اور ماہ پارا کی ماں ہی تھی۔

لیکن لڑکوں کے ساتھ پڑھنا، ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا۔۔ تائی دقیانوسی خیالات میں پھنسی تھیں۔

دو دن میں تیری لاڈو کے پر نہ لگیں تو میرا نام بدل دیئں۔
 
اچھا ہے ناں کہ اسے پر لگ جائیں۔ ماہین نے کہا نہیں، دل ہی دل میں سوچا۔

اپنی اڑان بھرے، اپنے زندگی خود بناۓ۔ میری ایف اے کے بعد ہی اگر شادی ہوئی تو کونسا سکھ پا لیا میں نے۔ خاندان کی مرضی تھی، تائی کی مرضی تھی۔ سوچا اسی میں بہتری ہو گی لیکن آج تک برہان نے ملازمہ کے علاؤہ مجھے کیا سمجھا۔

ماہین چپ چاپ کتاب میں سر دیے ماہ پارا کو دیکھ رہی تھی۔ صحیح ہے کہ یہ ابھی سے شادی کے چکروں میں نہ پڑے۔ پہلے خوب پڑھے۔ ماہین دل میں ہی سوچتی رہی۔ کیونکہ تائی جان جیسی ساس کے سامنے زبان ہلانا جرم تھا۔


&

Post a Comment

0 Comments