Jan e Jageer by Angel Urooj Season 2 Complete Pdf Download


Jan e Jageer by Angel Urooj Season 2.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Jan e Jageer written by Angel Urooj Season 2 Pdf Novel based on Cousin Marriage, Jageer Dar based and Rude Hero Based Urdu Romantic Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.


Angel Urooj also written many famous urdu novels like Love You Zindagi Free Pdf Novel For download, Khuwab Nagar Ki Shehzadi best pdf novel online, Dastak Mere Dil Py downloading free PDF novel.

مالا گیلے بال تولیہ سے خشک کرتی دوپٹے سے بےنیاز واشروم سے نکل کے جھجھکتی ہوئی بیڈ کی جانب اپنا دوپٹہ لینے کے لیئے بڑھی۔

برحان جو بیڈ پہ الٹا لیٹا معصومہ کے ساتھ کھیل رہا تھا لال ہلکی سی امبرائیڈری والے سوٹ میں اسکا نکھرا نکھرا سا سراپا دیکھ برحان کا دل ایک بار پھر اسکی قربت پانے کے لیئے بےچین ہوا۔

برحان کی نظریں خود پہ محسوس کر مالا نے دل کی دھڑکنوں کو سنبھالتے بیڈ سے دوپٹہ اٹھانا چاہا مگر یہ کیا دوپٹہ تو برحان اور معصومہ کے نیچے دبا ہوا تھا۔

میرا دوپٹہ آپ کے نیچے دبا ہوا ہے۔ تولیہ خود پہ ڈالتے نظریں ملائے بغیر دھیمی سی آواز میں اسے مخاطب کیا۔

تو۔۔ اسکے حسین سراپے پہ نظریں جمائے لاپرواہی سے بولا۔

مجھے دوپٹہ چاہیئے۔ پلکھیں اٹھاتی گراتی شرم و حیا سے سرخ پڑھتے کہا۔

کمرے میں بس میں ہی تو ہو۔ یہاں دوپٹے کا کیا کام۔۔ بےباکی سے مسکرا کے کہتا مالا کو سر جھکانے پہ مجبور کرگیا۔

یہاں صرف میں ہوں اور اب ہم دونوں کے بیچ کوئی دیوار تو رہی نہیں ہے تو میرے سامنے یہ دوپٹہ لینے کا تکلف نہیں کرو۔ برحان مزید شوخ ہوا تو مالا اپنے سوٹ کی طرح سرخ اناری چہرہ لیئے جلدی سے اسکے سامنے سے ہٹتی ڈریسنگ کی جانب بڑھ گئی۔

بغیر دوپٹہ کے وہ کافی جھجھک محسوس کر رہی تھی۔ ہر کام سر جھکائے اور تیز ہاتھ چلا کے کر رہی تھی تا کہ جلدی سے معصومہ کو لے سکے اور برحان بھی اسکے دوپٹے سے اٹھ جائے۔


Or

Post a Comment

0 Comments