Tum Hi Mohabbat Thy by Dilawaiz Rajpoot Novel Complete Pdf Download



Tum Hi Meri Mohabbat Thy by Dilawaiz Rajpoot Online Urdu Novel in Pdf based on Fantasy, Jin Based and Horror Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novels Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Novel Bank website present a best urdu novels in different catagories like age difference based innocent heroine novels download pdf, joint family based cousin novels pdf download and urdu romantic novels free pdf download.

آسیہ آصف صاحب کی ملازمہ تھی۔ یوں تو انکے گھر میں ملازمین کی ریل پیل تھی مگر آسیہ 15 سال سے انکے ہاں کام کر رہی تھی۔ بہت نیک سیرت خاتون تھی اور آسیہ بی بی پر بہت اعتبار کیا جاتا تھا اور واقعی وہ تھی ہی اعتبار کے قابل، اولاد نہ ہونے کی وجہ سے شوہر نے جوانی میں ہی طلاق دے دی تھی۔

 شوہر کے علاوہ انکا دنیا میں اگر کوئی تھا تو صرف ایک چھوٹی بہن، اسکی بھی سسرالی زندگی کچھ اچھی نہ تھی وہاں بھی کوئی اسکے وجود کو برداشت نہ کرتا۔ وہ گاؤں چھوڑ کر لاہور شہر آگئی اور آصف صاحب کے گھر میں کام کرنے لگی۔

آصف صاحب کاروباری آدمی تھے۔ انکی پہلی بیوی کا انتقال ہوچکا تھا تب انکی بیٹی ایمان صرف 6 سال کی تھی۔ ماں کے چلے جانے کے بعد آسیہ بی بی نے ایمان کا بہت خیال رکھا تھا اور آصف صاحب نے دوسری شادی کرلی تھی وہ بھی اپنی پسند سے، شادی کے بعد وہ اپنی بیگم میں ایسے مگن ھوئے کہ ایمان سے بلکل ہی بے پرواہ ہوگئے۔


Or

Post a Comment

0 Comments