Tu Jan Shudi by Nida Sadiq Complete Novel Pdf Download


Tu Jan Shudi by Nida Sadiq Complete Online Urdu Novel in Pdf based on Forced Marriage and Friendship Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novels Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Nida Sadiq also written famous urdu novel Rishty Dil Ke After Marriage Love Story Based Complete Novel Download Pdf.

Novel Bank website present a best urdu novels in different catagories like secret agent based action novels in pdf, cousin based urdu romantic novels free pdf download.

اپنے باپ کا فیصلہ سن کر اس کے دماغ میں جهكڑ چلنے لگے۔ سائیں سائیں کی آواز اسے اپنے کانوں تک محسوس ھو رھی تھی۔ وہ آواز اسے اتنی بلند محسوس ھو رھی تھی کے اسے اپنے باپ کے صرف ہونٹ ہلتے نظر آ رہے تھے۔ وہ بلکل ساکن تھی۔ جب کہ دل کی دھڑکنیں چیخ رہی تھیں۔

شادی وہ بھی اس شخص سے جس سے بچنے کے لیے اس نے اپنا شہر، اپنی پڑھائی، اپنے زندگی بھر کے خواب چھوڑ دیے تھے صرف اور صرف اس شخص سے اپنی عزت بچانے کیلئے، عزت ہی تو زندگی بھر کی کمائی تھی وہ بھی وہ شخص اس سے چیننے کے در پے تھا۔

کتنا گھناونا روپ رکھتا تھا وہ شخص، ایک شرط، صرف ایک شرط کو پورا کرنے کے لیے اس نے جو کھیل رچایا تھا اس سے وہ سب کے ووٹ حاصل کر چکا تھا۔

وہ نہیں جان پا رہی تھی کہ زندگی میں اس نے کونسا ایسا گناہ کیا تھا کے اتنی بڑی سزا مل رہی تھی اور اگر یہ آزمائش تھی تو بہت جان لیوا تھی۔

کچھ ہی دیر میں پریشے اور مالک زین کے ساتھ ساتھ تمہارا اور عرش کا نکاح بھی ہوگا، تیاری کر لو، وقت کم ہے، مولانا صاحب اتے ہی ہونگے۔ اس سے کہنے کے بعد اس کا باپ اس کی ماں سے باقی تفصیلات ڈسکس کرنے لگا۔

وہ خالی الذہنی کے عالم میں انکو تکنے لگی۔ زبان بولنے سے انکاری تھی۔ اب نہیں بولی تو کبھی نہیں بول پاؤ گی۔ بولو، بولو کی صدا دل سے اٹھنے لگی۔

میں یہ نکاح نہیں کروں گی، آپ جانتے ہیں کہ میں کسی کی منگیتر ہوں، پھر بھی آپکا یہ فیصلہ؟


Or

Post a Comment

0 Comments