Rula Ky Gaya Ishq Tera by Rimsha Hussain Complete Novel Pdf Download


Rula Ky Gaya Ishq Tera by Rimsha Hussain Complete Online Urdu Novel in Pdf based on Second Marriage and Triangle Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novels Reading Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Rimsha Hussain also written best urdu novels Ishq e Meharbaan Novel, Kiya Hoi Hai Khata Pdf Novel, Mohabbat Ki Nahi Jati Novel Download Pdf, Aesi Ki Tesi Novel in Pdf and Hal e Dil Novel Free Pdf Download.

Novel Bank website present a famous urdu novels in different catagories like age difference novels, second marriage based novels, secret agent based urdu romantic novels and online free urdu novels pdf.

سو سوری میں تو بس چیک کررہا تھا۔ اپنا ہاتھ ہٹاکر احراز نے بتایا۔

یہ کیا چیک کررہے تھے؟ میری ٹانگ کی سائز؟چراغ اُس کو تاسف سے دیکھ کر بولی۔

نہیں بس میں دیکھ کر چیک کررہا تھا کہ میری ٹانگ تو گُھٹنے کے اُپر تھی۔ تو اُس کے نیچے درد کیسے ہوا؟ احراز کا لہجہ پرسوچ تھا۔

یہ میری ٹانگ ہے جہاں درد ہے۔ آپ کی کسی میٹنگ کا کلائنٹ نہیں جس سے ہاتھ ملاکر آپ سوچ رہے ہیں کہ بندہ تو سہی ڈیل کروں یا نہ کروں۔ چراغ خشمگین نگاہوں سے اُس کو دیکھ کر بولی تو جواب میں احراز اُس کو گھورنے لگا۔ جو آجکل اُس کو باتیں ضرورت سے زیادہ سُناتی تھی۔

مجھے پتا ہے لیکن درد غلط جگہ کیسے ٹرانسفر ہوگیا؟ احراز نے اُس کو گھور کر پوچھنے لگا۔

وہ ایسے کہ درد جب بڑھ جاتا ہے پورے وجود میں سرائت کرجاتا ہے آہستہ آہستہ۔ چراغ نے بتایا۔

تو یہ ٹانگ کے اُپر جائے نہ ٹانگ کے نیچے گُزر کر پاؤں کے تلوؤ پر پُہچنا ہے کیا؟ مجھے تو کوئی اور معاملہ لگ رہا ہے۔

ایسا لگ رہا ہے یہ تمہاری عقل ہے جو پہلے گھٹنوں میں تھی۔ اب شاید اُس نے اپنی رہائش کا بندوبست کہی اور کردیا ہے۔ شاید عقل تمہارے پاس رہنا ہی نہیں جاتی۔ احراز اُس کی ٹانگ کا باریک بینی سے جائزہ لیکر بولتا اُس کے ہوش اُڑا گیا تھا۔

Post a Comment

0 Comments