Kanch Ki Gurya by Yamam Eva Complete Novel Pdf Download


Kanch Ki Gurya by Yamam Eva Complete Urdu Novel in Pdf based on Age Difference, Haveli based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novels Reading in Mobile Complete Free Pdf Posted on Novel Bank.

Yaman Eva also written best urdu novel Qaid e Ishq Vani Based and Friendship Based Urdu Romantic Novel. Download Free Pdf Kanch Ki Gurya Complete Novel.

Novel Bank website present a famous urdu novels for free pdf downloading in different catagories pdf novels like Cousin Marriage Urdu Novels Pdf, Joint Family Based Funny Urdu Novels, Secret Agent Based Pdf Novels and Rude Hero Based Novels Download Pdf.

تیمور ایک دیہاتی، سادہ اور غریب سا لڑکا تھا۔ شہرام ایک بزنس ٹائیکون کا اکلوتا بیٹا تھا، خوبصورت اور ہمیشہ مہنگے نئے لباس پہننے والا، اسے لڑکیوں کو کھینچنے والا مقناطیس کہتے تھے۔ اس کے گرد حسین لڑکیوں کا ڈھیر لگا رہتا تھا، جن کے ساتھ وہ خوب انجوائے کرتا تھا۔

شاہ میر بھی پڑھے لکھے امیر گھرانے کا چشم و چراغ تھا۔ خوش شکل تھا مگر لڑکیوں سے زرا دور رہتا تھا، اسے نئی سے نئی ماڈل کی گاڑی کا شوق تھا۔

عبیر سیاستدان گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ خوبرو تھا، عیاش تھا اور پیسہ اڑانے والا۔

ایک وہ تھا تیمور۔۔ گاؤں کے ایک عام گھرانے کا لڑکا، انہیں یونیورسٹی میں ملا تھا۔ دبو اور کچھ سنجیدہ سا، اسے گھر والے یہاں شہر بھیجنے کو تیار نا تھے۔ وہ اپنے گاؤں کے سردار صاحب کی سفارش پر پڑھ رہا تھا۔ اس کا نا کوئی شوق تھا نا اتنا پیسہ کہ مستی میں اڑاتا یا مہنگے شوق رکھتا۔

اس کے پاس پڑھائی کا جنون تھا، زہانت تھی۔ وہ داویال کا بہترین دوست تھا اور کیوں تھا یہ آج تک باقی سب نہیں سمجھ پائے تھے۔

وہ غریب تھا اور ان کے برابر کا بالکل نا تھا۔ اس کا حلیہ عام اور بدحال سا ہوتا تھا۔ مگر داویال اسے ساتھ رکھتا تھا۔ وہ سادہ مزاج تھا اور خاموش طبع، داویال کو اس کی یہی بات پسند تھی۔

Post a Comment

0 Comments