Ek Sham Tum Par Udhar Thi by Ayesha Zulfiqar Complete Novel Pdf Download


Ek Sham Tum Par Udhar Thi by Ayesha Zulfiqar Complete Online Urdu Novel in Pdf based on Age Difference and Social Romantic based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novels Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Ayesha Zulfiqar also written famous urdu novels Teri Qurbatain Meri Shiddatain Novel and Ahl e Dil Novel Download Pdf. Ek Sham Tum Par Udhar Thi Complete Novel Free Pdf Download.

وہ آندھی طوفان کی طرح اندر آیا۔ کہاں گئی ہے وہ؟ وہ دہاڑ کر بولا تھا۔

حنین۔۔ ذرا حوصلے سے۔ یزدان کو اس کے تیوروں سے خوف آیا تھا۔

بھاڑ میں گیا حوصلہ۔۔ کیوں نکالا اسے گھر سے؟ وہ حیان کی طرف آیا تھا۔

میں نے نہیں نکالا۔۔ وہ خود انتہائی پریشان تھا۔

تو پھر کہاں چلی گئی وہ؟ حنین نے زور سے کہا تھا۔

حنین یار بس کر، مل جائیں گی وہ۔ یزدان نے اس کا بازو پکڑا تھا۔

کیا یزدان یار۔۔ ہر بار کیا یہ ہی ہو گا میرے ساتھ، پندرہ سال پہلے بھی وہ مجھ سے چھن گئی تھی ان کے باپ کی وجہ سے اور آج پھر وہ مجھ سے چھن گئی ہے ان تینوں کی وجہ سے۔ وہ دہاڑا۔

اپنے باپ کا ہی خون ہو تم تینوں، اسی کی طرح خود غرض اور مطلب پرست، اس نے بھی صرف اپنا سوچا، اپنی کمپنی کا، اپنے بچوں کا، یہ نہیں سوچا کہ جب وہ نہیں ہو گا تو وہ کیا کرے گی۔

بارہ سال سے وہ لڑکی تنہا ہے اور آج تم تینوں نے بھی وہ ہی کیا، صرف اپنا سوچا، اس کا کسی نے نہیں سوچا۔ وہ ہتھے سے اکھڑ گیا تھا۔

Post a Comment

2 Comments

Thanks for feedback