Tu Hi Meri Deewangi by Pari Gull Novel Pdf Download


Tu Hi Meri Deewangi by Pari Gull Novel.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Tu Hi Meri Deewangi written by Pari Gull Pdf Novel based on Rude Hero and Innocent Heroine Based free download urdu novels and urdu novels online reading.

Free Pdf Download Urdu Novels Tu Hi Meri Deewangi Complete Pdf Posted on Novel Bank.

Novel Bank present a interesting and best urdu novels in pdf format. all catagories famous urdu novels forced to, cousin based, army based and Urdu Romantic Novel available in pdf format.

Can you want to download complete pdf novel tu hi meri Deewangi? Thene click on the link given below to download complete novel.

بھابھی پلیز مجھے نہیں جانا اُس کے ساتھ بابا اور آپ سب لوگ کیوں نہیں سمجھ رہے ہو۔ پلیز ہان بھائی کو بولے نہ کہ وہ بابا کو منع کردیں۔ وہ روتی ہوئی اُن کے سامنے بےبسی سے فریاد کررہی تھی۔

میری جان پلیز رو تو نہیں، ہم کون سا تمہارا نکاح ابھی اُسکے ساتھ کررہے ہیں۔ ابھی تو صرف وہ تمہیں شاپنگ پر لے جارہا ہے۔ مشی اُسے پیار سے سمجھاتے ہوئے بولی۔

لیکن میں اُس شخص کے ساتھ شاپنگ پر کیا۔۔ اُسکے سامنے بھی نہیں جانا چاہتی۔ اُس گھٹیا شخص کا وجود جب بھی اپنے آس پاس محسوس کرتی ہوں نہ تو مجھے وحشت ہوتی ہے۔ اُوپر سے اُسکی گندی بےباک نظریں۔۔ وہ روتی ہوئی غصے اور بےبسی سے بولی۔

میری جان اِس سب میں کوئی بھی کچھ نہیں کرسکتا، تمہیں اُسکے ساتھ شاپنگ پر جانا ہی ہوگا۔ یہ بابا کا حکم ہے۔

بابا کا حکم تو یہ بھی ہے کہ میرا نکاح وہ کسی صورت بھی اُس گھٹیا شرابی اور زانی انسان سے کریں گے۔ وہ مشی کی طرف غصے سے چلا کر بولی اور بےبسی سے وہی زمین پر بیٹھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو دی۔

Post a Comment

0 Comments