Tamasha e Ishq by Fatima Ahmad Novel Pdf Download


Tamasha e Ishq by Fatima Ahmad Novel.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Tamasha e Ishq written by Fatima Ahmad Pdf Novel based on Contract Marriage, Childhood Nikah based and Forced Marriage Based Free Download Urdu Novels and Urdu Novels Online Reading.

Free Pdf Download Urdu Novels Tamasha e Ishq Complete Pdf Posted on Novel Bank.

Novel Bank present a best urdu novels of all catagories like teacher student love Story, boss employee love, cousin marriage based, vani based and secret agent based famous urdu novels in pdf format free download.

Fatima Ahmad also written many interesting urdu stories Bikhar Gaye Teri Chah Main, Laagi Tum Se Man Ki Lagan, Pehli Chahat and Nanni Pari Novel in Pdf.

مام میں یہ نکاح ہرگز نہیں کروں گا۔ تین سال پہلے میری ہانیہ سے منگنی کر دی وہ بھی کر لیا میں نے برداشت، مگر نکاح؟

یہ کبھی نہیں ہو سکتا، مام میں کچھ عرصہ آزاد زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔ وہ اپنی ماں کے سامنے بے بسی سے کہہ رہا تھا۔ مگر سعدیہ تو اپنے بیٹے سے بھی زیادہ بے بس تھیں، سوائے آنسو بہانے کے وہ کچھ بھی نہیں کر سکتی تھیں۔
*****

یار میں کیا کروں؟ مجھے نہیں کرنی یہ شادی۔۔ وہ فہد کو سب بتا رہا تھا جو اس کے بچپن کا دوست تھا اور اس کے تمام فیملی ممبرز کو جانتا تھا۔ 

رخصتی کی شرط رکھ دے، یقیناً وہ یہ شرط سن کر اپنا فیصلہ بدل دیں گی۔ فہد نے کچھ سوچتے ہوئے کہا۔
 
اور اگر تب بھی نا مانیں دادو تو پھر ؟ ماہیر نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا۔ 
 
تو پھر ایک ڈیڑھ مہینہ اس کے ساتھ مزے کر اور پھر نکل جانا یہاں سے۔۔ فہد کی بات سنتے ہی اسے جیسے کرنٹ لگا تھا۔ 

تو پاگل ہو گیا ہے کیا؟ تو ہانیہ کے لیے ایسا سوچ رہا ہے؟ماہیر کو اس کی سوچ پر افسوس ہوا تھا۔

تو ہانیہ کی مما نے تیری مام کے ساتھ کیا کیا ہے؟ جو تو اتنا پریشان ہو رہا ہے۔ ساری زندگی تو وہ اس محل نما گھر میں ذلیل ہوتی رہیں ہیں سب کے ہاتھوں، اب وقت آ گیا ہے بدلہ لینے کا، جب ان کی بیٹی بھی اسی طرح روئے گی جس طرح سعدیہ آنٹی روتی تھیں۔ تب پتہ چلے گا انھیں۔ 

مگر میں ان کے کئے کی سزا ان کی معصوم بیٹی کو کیوں دوں؟ ماہیر کو یہ سب کچھ کرنا اچھا نہیں لگ رہا تھا۔

Post a Comment

0 Comments