Muntazirat Hastam by Neha Imtiaz Novel Pdf Free


Muntazirat Hastam by Neha Imtiaz Novel.

Online Urdu Novel in Pdf Muntazirat Hastam written by Neha Kakkar Pdf Novel based on Forced Marriage, Cousin, Friendship Based and Triangle Love Story Based Free Download Urdu Novels and Urdu Novels Online Reading.

The story of three main characters Raid, Armaghan and Yashal. Free Pdf Download Urdu Novels Muntazirat Hastam Complete Pdf Posted on Novel Bank.

Novel Bank present a many famous urdu novels in all kinds of catagories. Like Cousin Based, Joint Family Based Funny Romantic Novel, Teacher Student Love Story Based Uni Novels, Secret Agent Based army novels and best urdu novels in pdf format.

یہ کیا ہو رہا ہے؟ اسکی صدمے میں ڈوبی آواز پر ارمغان کا رائد کو گھونسا مارتا ہاتھ تھما اور اس نے پلٹ کر یشل کو دیکھا وہیں رائد کے بھی ہاتھ رکے۔ جلد ہی وہ دونوں ایک دوسرے کا گریبان چھوڑتے سیدھے ہوئے۔

تم یہاں کیوں آئی ہو؟

کیا مطلب یہاں کیوں آئی ہو؟ جنگلیوں کی طرح لڑ رہے ہو تم دونوں اور پوچھ مجھ سے رہے ہو۔۔۔دماغ خراب ہوگیا ہے؟ مسئلہ کیا ہے آخر؟ ان دونوں کے سرخ ہوتے چہرے اور ٹیڑھے ہوتے گریبان دیکھ کر اسکا دماغ ہی گھوم گیا۔ اسی اثناء میں عدنان صاحب بھی وہاں آگئے۔

کیا ہوا ہے؟ دماغ سے پیدل ہوگئے ہو ارمغان؟ انہوں نے برہمی سے ارمغان کو دیکھا۔

مجھے مت بولیں ابو۔۔۔ پوچھیں اس سے یہ کیا بکواس کر رہا تھا یشل کے بارے میں! مَیں یہ سب ہرگز برداشت نہیں کروں گا۔

یَشل کی زبان کنگ ہوئی تھی۔ کتنے عرصے بعد اس نے اسکے منہ سے اپنا نام سنا تھا، وہ ہمیشہ کی طرح اگر لڑا تھا تو اسکے لیے لڑا تھا۔ تیز دھڑکن کے ساتھ اسے رگوں میں خون منجمد ہوتا محسوس ہوا۔

کوئی بکواس نہیں کی میں نے اس کے بارے میں، وہ بیوی ہے میری اور تم ہوتے کون ہو یَشل کے لیے مجھ پر ہاتھ اٹھانے والے۔

Post a Comment

0 Comments