Yaqeen e Ishq by Anabia Shah Novel Complete Pdf Download

Yaqeen e Ishq by Anabia Shah Novel

Yaqeen e Ishq by Anabia Shah.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Yaqeen e Ishq written by Anabia Shah pdf novel based on Rude and Devil Hero based free urdu novels download and urdu novels online reading. free pdf download urdu novel yaqeen e ishq, complete pdf posted on Novel Bank.

تم ہو ابو کی اس حالت کی زمہ دار، تم نے اپنے ہی باپ کو اس حالت میں پہنچا دیا۔ کیا ہم لوگ تمھاری شادی نہیں کرتے جو تم یہ سب کرنے لگی تھی، کیا تمھیں کھانا نہیں مل رہا تھا جو تم شریف لڑکوں کو لوٹ رہی تھی شرم آنی چائیے تمھیں۔

ژالے نے بے یقین سا اس کی جانب دیکھا اس کے الفاظ اس کا دل اس کا جسم اس کی روح کو چھلنی کر رہے تھے۔

گھن آتی ھے تمھیں اپنی بہن بولتے ہوئے، دفعہ ہوجاؤ یہاں سے، مر گئی ہوں تم ہمارے لئے، نکل جاؤ یہاں سے اور یاد رکھنا میرے باپ کو اگر کچھ ہوا میں تمھیں جان سے مار دوگی۔

نکل جاؤ یہاں سے اس نے ہاتھ پکڑ کر اس کو باہر کی جانب دھکیلا، سامنے ہی آنکھوں میں ڈھیروں آنسوں لے کر حیا کھڑی ہوئی تھی۔

زوہان مچلا تھا اپنی ژالے ڈارلنگ کو دیکھ کر، ژالے نے حیا کی جانب دیکھا اس نے بے رخی سے رخ پھیر لیا تھا۔ ژالے پردرد سا مسکرائی اس نے ایک دفعہ آنکھوں میں آنسوں لے کر زوہان کی جانب دیکھا جو اس کے گلے سے لگنا چاہتا تھا۔ وہ اس کے قریب جاتی ماہا نے درشتگی سے زوہان کا ہاتھ پکڑ کر اپنے ساتھ لے گئی تھی۔

وہ ایک بار پھر پردرد سا مسکرائی اور قدم باہر کی جانب بڑھا دئے، اس نے پھر ایک بار بھی ان لوگوں کو پلٹ کر نہیں دیکھا تھا۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Mind blowing & heart touching novel dill nahi tha kr raha khtam ho novel boht hi mazy ka novel hai
    ♥️♥️♥️♥️

    ReplyDelete

Thanks for feedback