Tumhary Bin Nahi Rehna by Abida Sabeen.
Complete Online Urdu Novel in Pdf Tumhary Bin Nahi Rehna written by Abida Sabeen Pdf Novel based on Rude Hero and Innocent Heroine based Digest Novel. Free Download Urdu Novels and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.
تمہاری ہمت کیسے ہوئی مما کو اکیلے چھوڑ کر آنے کی بغیر بتائیں تم گھر چھوڑ کر اگئی مجھے بتایا تھا تم نے۔
مسٹر ازمیر حیدر میں اپ کی جاگیر نہیں ہوں محض ملازمت کرتی تھی آپ کے گھر جس کے عوض تنخواہ لیتی تھی جب مجھے لگا کہ اب مزید میں وہاں نہیں رہ سکتی تو آگئی۔
میں یہاں تمہاری تقریر سے متاثر ہونے نہیں آیا تمہیں لینے آیا ہوں ابھی اور اسی وقت تو میرے ساتھ چل رہی ہو بس۔
کیا اجاہ داری تھی اس کی کہ جب جی چاہا ذلیل کر دیا اور جب جی چاہا۔۔کتنا عجیب شخص تھا یہ۔
میں کہیں نہیں جا رہی ہوں۔
تم سے پوچھ نہیں رہا ہوں میں بتا رہا ہوں کہ گھر لاک کرو اور چلو۔
میں کہہ چکی ہوں کہ مجھے کہیں نہیں جانا۔ وہ بھی اڑ گئی ازمیر کا پارہ ہائی ہو گیا اس نے سختی سے اس کی نرم کلائی مضبوط ہاتھ میں تھامے اسے گاڑی تک لے آیا۔ بیٹھو شرافت سے۔
0 Comments
Thanks for feedback