Taqaza e Ishq by Aiman Ansari Novel Free Pdf Download

Taqaza e Ishq by Aiman Ansari Novel

Taqaza e Ishq by Aiman Ansari.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Taqaza e Ishq written by Aiman Ansari Pdf Novel based on Rude Hero and Love Story Based Free Urdu Novels Download and Online Reading Urdu Novels. Free Pdf Download Urdu Novel Taqaza e Ishq Complete Pdf Posted on Novel Bank.

جو قسمت میں نہ ہو پھر منتر پڑھو، یا تعویز کرو دنیا کی کوئی طاقت اسے تمہارا نہیں کرسکتی۔

جب میرا فیصلہ تھا داؤد سلمان کو ماننے کا، ان کے انتظار کا بابا تو آپ نے اور امی نے ایک لفظ نہ کہا اور میرا ساتھ دیا۔ مجھے حق دیا تھا اپنی مرضی کا فیصلہ کرنے کا۔ اگر داؤد راضی ہو جاتے تو میری خاطر آپ یہ جانتے ہوئے تھی کہ وہ مشروط رہیں گے ابیہا کے ساتھ آپ میرے حق میں فیصلہ کرتے ایک حرف بھی کہے بنا۔
 
تو بابا! اب مجھے بھی حق حاصل نہیں کہ آپ کے فیصلے پر لب وا کرسکو۔ وہ ضبط سے ہولے ہولے کہہ رہی تھی۔ 

ابصار صاحب نے شفقت سے اس کے سر پر ہاتھ رکھا تھا۔ دیان اچھا لڑکا ہے عزوہ وہ تمہیں خوش رکھے گا۔ وہ کہہ کر چلے گئے۔

پھر کتنے کی لمحے سکتے کی نظر ہوچلے تھے۔

تو یہ فیصلہ ہونا تھا، میں نے اپنی آخری حد آزمائی داؤد۔ تم تھے کے اپنے زخم پر مرہم ہی نہیں رکھنے دیتے تھے۔

Post a Comment

0 Comments