Qalab e Wafa by Rimsha Ansari Novel Free Pdf Download

Qalab e Wafa by Rimsha Ansari Novel

Qalab e Wafa by Rimsha Ansari.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Qalab e Wafa by Rimsha Ansari Pdf Novel Based on Age Difference and Romantic Love Story Based Free Download Urdu Novels and Online Reading Urdu Novels. Download Free Pdf Qalab e Wafa Novel Complete Posted on Novel Bank.

بیوقوف لڑکی تمہیں عمر کو پھنسانے کے لئے بھیجا تھا اور تم خیام سے عشق لڑارہی تھی۔ وہ جیسے شدت غم سے چلایا تھا۔ اس کی بات سن مہرماہ کو کچھ سمجھ نہیں آیا تھا۔

تمہارا کام میں نے پورا کردیا ہے اب پیسے نہ دینے کے لئے بہانے نہیں کرو میں نے عمر سر کو ہی دھوکہ دیا ہے۔ وہ بولتے ہوئے آخری میں دکھی ہوگئی تھی۔

میں ہی غلط تھا جو تم جیسی پاگل لڑکی کو یہ کام سونپ دیا مہرماہ یار یہ تم نے کیا کردیا تم عمر اور خیام میں فرق نہیں کر پائیں یار یہ خیام کی آواز ہے آخر خیام کو تمہاری سچائی معلوم ہوگئی تو وہ تمہیں نہیں بخشے گا کیونکہ جہاں تک میں اسے جانتا ہوں تم اس کی زندگی میں پہلی لڑکی ہو، وہ جان بوجھ کر خیام کو بھائی نہیں بول رہا تھا کیونکہ وہ نہیں چاہتا تھا کہ مہرماہ کے آگے اس کی سچائی کھلے۔

نہیں ایسا نہیں ہوسکتا تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے وہ عمر سر ہیں خیام سر تو وہ ہیں دوسرے والے جو پتلے سے ہیں، اس کی بات سن کے مہرماہ کو سانپ سونگھ گیا تھا اس نے اپنی طرف سے شایان کو یقین دلانا چاہا تھا۔

Post a Comment

0 Comments