Nain Tara by Rajput Writes.
Complete Online Urdu Novel in Pdf Nain Tara written by Rajput Writes Pdf Novel based on Army and Love Story Based Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.
چاچی مت مارو خدارا رحم کرو۔ خدا کی قسم میرا حاشر بھائی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
کم ذات ہم نے تمہیں اس گھر میں سہارا دیا اور تم میرے ہی بیٹے پر ڈورے ڈالنے لگی۔ نسیم اس پر ڈنڈا توڑ چکی تھی۔
میں نے انہیں شادی کیلئے نہیں بولا۔۔ وہ۔۔ اس نے اپنی صفائی دینی چاہی۔۔ جو نسیم کو کہاں پسند تھا۔ آگے ہوتے پھر سے اسے دھر لیا۔
زونی سائیڈ پر بیٹھی مسکرا رہی تھی۔ تارا نے نظر اٹھا کر آسمان کی طرف دیکھا
رک تیری تو ابھی بشیر سے شادی کرواؤں گی۔ سنو جی میرے بھائی کو بولو کل آ جائے۔ اسکا نکاح کرواؤ گی اس کمبخت سے۔۔ اسے دھکیلتے چاچی اندر چلی گئی۔
چاچا آپکو بھی رحم نہیں آتا مجھ پر۔۔ آگے بڑھتی چاچے کے پیر پکڑ گئی۔ پر اسکی آنکھوں میں تو لالچ کی پٹی بندھی تھی۔ تارا کے جاتے ہی گھر اسکا ہوجاتا۔
چل نکل یہاں سے۔ اسے سائیڈ پر کرتے وہ باہر نکل گیا۔ تارا وہیں صحن میں پڑی تھی۔
2 Comments
Nain tra
ReplyDeleteپلیز اور کیسے ناول ڈونلوڈ ہوتی ہے
DeleteThanks for feedback