Ishq Main Ghayel by Hurain Fatima Novel Pdf Free Download

Ishq Main Ghayel by Hurain Fatima Novel

Ishq Main Ghayel by Hurain Fatima.

Online Urdu Novel in Pdf Ishq Main Ghayel by Hurain Fatima Pdf Novel based on Revenge Based and A love story that begins with hate, free download urdu novels and online reading urdu novels. free pdf download Isha Main Ghayel Novel, Complete Pdf Posted on Novel Bank.

آہہہہ جاہل جنگلی انسان چھوڑو مجھے وہ حلق کے بل چلائی تھی۔

بہت شوق ہے نہ تمھیں تیار ہوکر دوسروں کے سامنے خود کو پیش کرنے کا تو چلو آج تمھاری یہ خواہش میں ہی پوری کر دیتا ہوں۔ اور اگلے ہی لمحے اس کے ہونٹوں پر جھک کر اپنا سارا غصہ نکالنے لگا۔

اس کی شدتیں برداشت کرتی وہ رونے لگی تھی۔

رواحہ بی بی تو ابھی سے رونے لگی ابھی تو میں نے رونے والا کچھ کیا ہی نہیں ہے۔

ابھی تو تمھیں میری شدتیں برداشت کرنی ہیں تو اپنے یہ آنسو بعد کے لیے بچا کر رکھو، اس نے زو معنی انداز میں کہا۔

اور اسے کمر سے پکڑ کر گھمایا جس سے اس کی پیٹھ آریان کے ساتھ ٹچ ہونے لگی۔

وہ ہچکیوں سے روتے خود کو چھڑوانے کی کوشش کر رہی تھی لیکن وہ تو جیسے آج ظالم بنا کھڑا تھا۔

پ۔۔۔۔لی۔۔۔پلیز آریان چھوڑ دو مجھے۔۔ وہ اب کی بار اس کی منت کرنے لگی تھی۔

لیکن آریان نے اس کی ایک بھی سنے بغیر اس کی گردن سے بال ہٹا کر وہاں زور سے کاٹا جس سے اس کے منہ سے ایک سسکی سی برآمد ہوئی۔

وہ ظالم بنا ایک کے بعد ایک اس کی گردن پر زخم دیے جا رہا تھا اور وہ اس کے سامنے بے بس کھڑی خود کو چھڑوانے کی پھر سے ناکام کوشش کرنے لگی۔

Post a Comment

0 Comments