Engineer by Ibn e Adam Novel Free Pdf Download

Engineer by Ibn e Adam Novel

Engineer by Ibn e Adam.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Engineer by Ibn e Adam Pdf Novel Based on Ziddi, Strong Heroine and Innocent Hero Based Romantic Free Download Urdu Novels and Online Reading Urdu Novels. Download Free Pdf Engineer Novel Complete Posted on Novel Bank.

میں چاہتا ہوں 
تم مر جاؤ 
چاہے میرے دکھ ختم ہوں یا نہ ہوں 

اگر میں دنیا کی بدترین بد دعا جان جاؤں
تو ابھی تمہیں وہ بد دعا دوں 

وہ رسیوں سے بندھا تھا اور اس کی بے بسی اس کے لہجے اور کانپنتی آواز سے واضح تھی اس کا یوں بے بس ہو جانا انشراح کی آنکھیں نم کر گیا تھا جو روتے ہوئے اپنا سر جھکا گئی تھی انشراح کا جگہ جگہ سے پھٹا لباس اس کے بدن کو عیاں کر رہا تھا اور ہونٹوں سی بہتی خون کی باریک لکیر اس کے ساتھ بیتی ساری کہانی بتا رہی تھی۔

تو پھر کیا چاہتی ہو انشراح؟ 

ایک بار پھر سے تمہارا ر-ی-پ کیا جائے یا تم میری بیوی بننے کے لئے تیار ہو؟ 

اس کی دہشت ناک آواز کمرے میں گونجتے ہی دونوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے تھے۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback