Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Bondh Bhar Khushiyan by Tayyaba Novel Complete Pdf Download

Bondh Bhar Khushiyan by Tayyaba

Bondh Bhar Khushiyan by Tayyaba.

Online Urdu Novel in Pdf Bondh Bhar Khushiyan written by Tayyaba Pdf Novel based on Disable Heroine and Caring Brother Based free urdu novels download and urdu novels online reading. free pdf download bondh bhar khushiyan novel, complete posted on Novel Bank.

حیدر صاحب کی تین بچے تھے، دو بیٹے ارسلان حیدر، ایاز حیدر اور ایک بیٹی ماریہ

ارسلان کی شادی ثمینہ سے ہوئی تھی اور ایاز نے اپنی پسند سے شہلا سے شادی کی تھی۔ ارسلان اور ثمنیہ کے دو بیٹے تھے عالی اور عباس۔ عالی شادی کر کے اپنی بیوی کے ساتھ باہر سیٹل ہو گیا تھا۔ 

ایاز اور شہلا کی دو بیٹیاں ہے۔ بڑی بیٹی عمائمہ پیدائشی طور پر دونو پیروں سے معذور تھی۔ خاندان کے بڑوں کا کہنا تھا یہ سب خاندان سے باہر شادی کرنے کی وجہ سے ہوا ہے اور زیادہ تر لوگ اس بات کا قصور وار شہلا بیگم کو سمجھتے۔

جب کے ان کی دوسری بیٹی عنایہ بالکل ٹھیک ہے۔ اور عنایہ کی شادی عمران لغاری سے ہوئی تھی اور ان کے دو بچے تھے عمر اور کرن۔

Post a Comment

0 Comments