Agosh e Mohabbat by Areej Hashmi Novel Complete Free Pdf Download

Agosh e Mohabbat by Areej Hashmi

Agosh e Mohabbat by Areej Hashmi.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Agosh e Mohabbat written by Areej Hashmi Pdf Novel based on Second Marriage and Divorce Based Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novel Agosh e Mohabbat Complete Posted on Novel Bank.

اس نے حسنیہ کو طلاق ضرور دی تھی مگر وہ حسنیہ کی پل پل کی خبر رکھتا تھا۔ مشال کا ضد کر کے اس کے پاس آنا اور حسنیہ کا عدالت میں کیس کرنا۔

وہ سمجھتی تھی وہ سب سے چھپ کر اس پر کیس کر سکتی تھی۔ وہ سمجھتی تھی وہ اس کو عدالت میں بدنام کر دے گی۔ وہ رشید عادل تھا۔ وہ اپنی سابقہ بیوی کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے تھا۔

اس کو پتہ تھا وہ اپنے نفرت اور انا کے چکر میں اس کے خاندان اور اپنے خاندان کا نام عدالتوں تک لے جائے گئی۔ تب ہی پہلے ہی دن وہ حسنیہ کے لہجہ پر ہی اس کو طلاق دے چکا تھا۔

وہ پہلے ہی سمجھ چکا تھا حسنیہ کا انتقام اس کے خاندان کا نام خراب کر دے گا۔ اس کی اماں کی تربیت پر باتیں کی جائے گی۔ سید کاظمی صاحب (ابا جی) کے انتخاب کو گالی دی جائے گئی۔ اس کی بیٹیوں کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مشال کو سمجھانے میں اسکو دو ہفتے ضرور لگے تھے مگر وہ مشال کو سمجھا کر واپس لے آیا تھا۔ وہ حسنیہ کے انتقام پر اپنی بیٹیوں کا مستقبل، اپنا خاندان، اپنا نام، سید کاظمی صاحب (ابا جی) کی عزت کو قربان نہیں کر سکتا تھا۔ یہی وجہ تھی وہ اپنی بیٹیوں کو چاہتے ہوئے بھی اپنے پاس نہیں رکھ سکتا تھا۔

Post a Comment

1 Comments

  1. ii Love thiiss novel thnkew so muxh forr wrriitten thiiss lovely story ....

    ReplyDelete

Thanks for feedback