Addiction of Love by Gull Writes Novel Complete Pdf Download

Addiction of Love by Gull Writes

Addiction of Love by Gull Writes.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Addiction of Love by Gull Writes Pdf Novel based on Junooni Rude Hero and Season Two of The Real Owner Novel. free urdu novels download and urdu novels online reading. free pdf download urdu novel addiction of love, complete pdf posted on Novel Bank.

مراد لغاری۔۔ لغاری فیملی کا اکلوتا چشم و چراغ۔۔ اسکی نیلی آنکھیں جو ہمیشہ سرد رہتی تھی۔ بظاہر تو وہ اپنے ماں باپ کا سلجھا ہوا بیٹا تھا مگر اسکی سچائی تو کچھ اور ہی تھی۔

اپنی بہن کی آنکھوں کا تارا تھا وہ اور ماں باپ اس پر الگ جان چھڑکتے تھے۔

وہ ہمیشہ اپنی ایک حد میں رہنا پسند کرتا تھا اسکا دنیا میں ضرف ایک ہی دوست تھا سمیر علی جو اسکا ہمراز تھا اسکا جگری یار۔۔

اسکے پاس سب کچھ تھا مگر پھر بھی اسکی نیلی انکھوں میں ایک ادھورا پن تھا کسی کی تلاش تھی۔

Post a Comment

0 Comments