Tamasha e Zeest by Julia Rajpoot Complete Pdf Novel

Tamasha e Zeest by Julia Rajpoot Novel

Tamasha e Zeest by Julia Rajpoot Complete Pdf Novel.

Vani based and Gangster Based Urdu Novel in Pdf Free Download. Download Urdu Novel Pdf and Online Read Urdu Novels Here.

Best Urdu Novels posted on Urdu Novel Bank website. download free pdf.

محبت کیا ہے؟؟ 
سمجھو تو ایک دلکش احساس 
جانو تو رشتہ، کہو تو الفاظ 
چاہو تو زندگی، کرو تو عبادت
نبھاٶ تو وعدہ، مانگو تو خدا 
مل جائے  تو جنت۔۔۔۔

محبت ایک ایسا جذبہ ہے جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ اگر کوئی اسے قلمبند کرنے بیٹھے تو الفاظ کا ذخیرہ کم پڑجائے گا کیونکہ یہ تو بہتے پانی کی طرح ہوتی ہے۔ چلتی ہوا کی طرح، دئے کی لو کی طرح جو اپنی منزل خود چن کر راستہ بناتی چلی جاتی ہے۔

وہ سرشار وجود اور مسکراتے لبوں کے ساتھ صفحات پر لفظوں کے جادو بکھیر رہی تھی۔

وہ ایک لکھاری تھی، جسکا مقصد ہی اپنے لفظوں سے سحر طاری کر کے قارئین کے دلوں کو موہ لینا تھا اور وہ یہی کررہی تھی۔ کیونکہ وہ خوابوں کو بننے والی لڑکی ان سب الفاظ کی حقیقت سے انجان تھی۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Tamasha e zeest very nice novel ♥️♥️♥️

    ReplyDelete

Thanks for feedback