Saza e Ishq by Romaisa Affaf Complete Novel Pdf Free Download

Saza e Ishq by Romaisa Affaf Novel

Saza e Ishq by Romaisa Affaf Novel.

Secret Agent Based, Rude Hero and Innocent Heroine based Urdu Romantic Novel in Pdf Free Download. Online Urdu Novels Reading and Download Urdu Novel Pdf Here.

Best Urdu Novels Romaisa Affaf Posted on Urdu Novel Bank website in fre pdf.

Saza e Ishq Famous Urdu Novel Complete free pdf download.

میں مِرحا سے محبت کرتا ہوں تم سے تو مجھے کبھی محبت تھی ہی نہیں فضول میں پیچھے پڑی ہو وہ اپنے ساتھ کھڑی لڑکی کو اپنے قریب کرتے ہوئے بولا مِرحا کے چہرے پر معنی خیز سی مسکراہٹ ابھری۔

تت۔۔۔تم سچ کہہ رہے ہو کیا۔ مخالف سمت کھڑی لڑکی نے کانپتے ہوئے لہجے میں پوچھا۔

تمہیں اب بھی لگ رہا ہے کہ میں تم سے مذاق کر رہا ہوں مجھے تم سے کبھی محبت نہیں تھی میں نے ہمیشہ سے مِرحا کو چاہا ہے۔

اس نے بائیو لیب میں بنی کانچ کی برانچز پر اپنے ہاتھوں کی گرفت مضبوط کی۔ جس پر طلباء اور طالبات اپنی لیب ایکٹیویٹی کیا کرتے ہیں۔

مِرحا نے اس کی جانب قدم بڑھائے۔ اب یقین ہو گیا کہ حُرم کو صرف مجھ سے محبت ہے تم سے نہیں تو آئندہ ہمارے راستے میں نا آنا۔

وہ اسے وارن کرتی بائیو لیب سے باہر کی جانب بڑھ گئی۔

حُرم اس کی جانب متوجہ ہوا۔ میری بات سنو میری مجبوری تھی اس کے سامنے یہ سب کہنا پلیز میری بات کو یقین کرو تم میری پہلی محبت ہو۔


Post a Comment

0 Comments