Sartab e Ulfat by Minal Mehar Novel Complete Pdf Free Download

Sartab e Ulfat by Minal Mehar Novel

Sartab e Ulfat by Minal Mehar Novel.

Forced Marriage and Second Marriage Based Urdu Novel in Pdf Free Download. Online Reading Urdu Novels and download urdu novels pdf here.

Sartab e Ulfat Best Urdu Novel in Pdf written by Minal Mehar writer. Famous Urdu Novel Sartab e Ulfat Complete Pdf Posted on Urdu Novel Bank website.

Download free pdf this novel and reading interesting urdu novels on our website Urdu Novel Bank.

آپ میرا پیچھا چھوڑ دیں یہ مجھ پر آپ کا احسان ہوگا۔ اس کے لہجے میں بےبسی ہی بےبسی تھی۔ 

اس کا یوں منت کرنا، ہاتھ جوڑنا ہارب کو ایک آنکھ نہ بھایا تھا۔ 

تم یہ کیا کر رہی ہوں۔ تمہارا یوں مجھ سے گزارش کرنا مجھے پسند نہیں آیا۔ تم حکم کرو تمہاری ہر بات مانوں گا بس اس ایک بات کے علاوہ۔ بس میری یہ ایک بات مان جاؤ اپنے اس شوہر کو چھوڑ دو وہ وعدہ کرتا ہوں ہمیشہ تمہاری ہر بات مانوں گا۔ وہ اس کے جُڑے ہاتھوں کو کھولتا اپنے ہاتھ میں مقید کر گیا۔ 

مصفرہ نے تڑپتے ہوۓ اس کے ہاتھوں سے اپنا ہاتھ نکالا۔ کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ۔ مجھے لگتا ہے آپ پاگل ہوچکے ہیں۔ آپ کی مہربانی ہوگی جائیے یہاں سے۔ مجھے کوئی بات نہیں کرنی آپ سے۔ وہ اسے باہر کی جانب اشارہ کرتی ہوئی بولی۔

ابھی تو جارہا ہوں لیکن جلد ہی تمہیں لینے آؤں گا۔ تمہارے اس شوہر کا بھی کوئی بندوبست کرتا ہوں۔ تمہاری زندگی پر اور تم پر صرف میرا حق ہے جو میں بہت جلد لے کر رہوں گا۔ وہ جیسے تن فن آیا تھا ویسے ہی نکلتا چلا گیا۔

مصفرہ نے گھبرا کر اسے دیکھا۔ اس کے جاتے ہی وہ سر پکڑ کر بیٹھ گئی۔ ایک ٹینشن ختم نہیں ہوتی تھی کہ دوسری نئی مصیبت منہ کھولے اس کا انتظار کر رہی ہوتی۔ جانے کب میری زندگی سہل ہوگی۔ اس نے کرب سے سوچا۔ جانے ہارب کیا کرنے والا تھا یہ نئی ٹینشن تھی۔

Post a Comment

0 Comments