Qalab ul Watan by Aiman Raza Novel Free Pdf Download

Qalab ul Watan by Aiman Raza Novel

Complete Online Urdu Novel in Pdf Qalab ul Watan by Aiman Raza Pdf Novel. based on Army and Rude Hero Based Romantic Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading. Free Pdf Download Qalab ul Watan Complete Pdf Posted on Novel Bank.

Aiman Raza written unique and interesting pdf urdu novel Qalab ul Watan and posted on novel bank facebook group. now available in free pdf format download here.

دو سے تین مرتبہ زور دینے کے بعد بھی جب رویام نہ اٹھا تو وہ گہرے گہرے سانس لینے لگی۔ اپنا پورا زور تو لگا چکی تھی وہ مگر اس سانڈ جیسے شخص پر کوئی اثر ہی نہیں ہوا تھا۔ اب تو ایک ہی راستہ بچا تھا۔ وہ رویام پر جھکی اور اسکے دل پر سر ٹکایا۔

کیا تم میری بےہوشی میں میری عزت لوٹنا چاہ رہی تھی۔ تم نے میری عزت پر ہاتھ ڈالا۔۔ رویام کی ناساز آواز پر اسکی آنکھیں حیرت سے پھٹ پڑیں اور وہ جھٹکے سے اس پر سے اٹھی۔

اوئی اللّٰہ تم نے میری جان نکال دی یو لمبے تڑنگے سانڈ۔ اس نے سینے پر ہاتھ رکھتے اپنے ڈھول کی طرح تیز دوڑتی دھڑکنوں کو قابو کرتے سرخ ہوتے چہرے کے ساتھ کہا۔

رویام کے اچانک اٹھ کر اتنی بےباک بات کر دینے پر اسکی سانس سوکھ گئی تھی۔ ایسے جیسے اسکی جان لبوں پر آگئی ہو اور رویام وہ تو نیم وا آنکھوں میں شرارت لیے اسے دیکھ رہا تھا جسکا رنگ تک سفید پڑ چکا تھا۔ لیکن یہ صرف کچھ لمحوں کی بات تھی پھر اچانک یمن پاس پڑے سوکھے پتے غصے سے اسے مارنے لگی۔

یو چیپ انسان ایک تو میں نے تمہاری جان بچائی اوپر سے تم اتنی واحیات بات کر رہے ہو۔ اسکی چھوٹی سی لال ناک پر غصہ خاصا جچ رہا تھا جسے رویام نے دلچسپی سے دیکھا تھا۔

میں کبھی جھوٹ نہیں بولتا میرا سامنا تو آج تک انہی لڑکیوں سے ہوا ہے جو میری قربت کے بہانے ڈھونڈتی ہیں تو تم بھی تو یہی چاہتی تھی نہ۔

Post a Comment

0 Comments