Panah by Isma Khan Novel Complete Pdf Free Download

Panah by Isma Khan Novel

Panah by Isma Khan Novel.

Most Funny and Romentic Love Story based, Joint family Online Reading Urdu Novels and Download Urdu Novel Pdf Here.

یہ ایک ایسے طرز کی کہانی ہے جس میں محبت کی لفظی نہیں بلکہ عملی تعریف کی گئی ہے جہاں کتابی باتوں کی بجائے زندگی کی حقیقت بیان ہوئی ہے۔

اس انوکھی اور اچھوتی کہانی کا مرکزی کردار ہے عالیان مرزا جو اپنی ماں کا لاڈلا شرمیلا بیٹا ہے، جو مرد کا مثبت پہلو دکھاتا ایک سبق دینے کی کوشش کرتاہے۔ وہ ایک اچھا شوہر، اچھابیٹا، اچھاماموں الغرض اچھا انسان بنتا یے سب کے دلوں پرراج کرتا ہے۔

اس کہانی کا دوسرا کردار ثومیہ سمیع جو دنیا کا ایک آسان ٹاسک لیے اپنے مدار سے نکلی اور دربدر ہوگئی۔

پھر باری آتی ہے اس یونیک ناول کی جان ٹوئنز فاخر اور حماد کی، انہیں ایک ہی چیز آتی تھی ہنسانا اور بس ہنسانا تمام فکروں سے آزادی دلانے والے دو بہترین کردار۔۔

الغرض اولاد کی بہترین تربیت، اپنی عزت و ناموس کی حفاظت، بِنا غرض اللہ کی رضا کے لیے کسی کی مددکرنا، رشتوں سے محبت اور حقیقی خوشی کو پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

Post a Comment

0 Comments