Haveli Ka Chasham o Charagh by Subhan Qureshi Novel Pdf Download

Haveli Ka Chasham o Charagh by Subhan Qureshi Novel

Haveli Ka Chasham o Charagh by Subhan Qureshi Novel.

Haveli Based, Cousin Based and Family Based Urdu Novels in Free Pdf Download. Online Reading Urdu Novels and download urdu novels pdf here.

Best Urdu Novels Haveli Ka Chasham o Charagh in pdf urdu romantic novel. Famous Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank website.

لیڈی ڈاکٹر کے کہنے پر زرینہ بیگم کرسی پر ڈھ گئیں۔ پیشنٹ کی حالت بگڑ رہی ہے۔ ہم ماں یا بچے میں سے کسی ایک کو بچا سکتے ہیں۔

آپ ماں کو بچائیں۔ زرینہ بیگم نے کہا۔

نہیں بچے کو بچائیں فرمان خان نے کہا۔ یہ کہ کر وه فون نکال کر حویلی میں مٹھائی منگوانے کا کہ چکا تھا۔

آپ لوگ فیصلہ کر لیں۔ ماں کو بچائیں۔ یہ کہ کر زرینہ بیگم تمام دعاییں پڑھنے لگیں۔ تسبیح ہاتھ میں لئے وه دعاگو تھیں۔

فرمان خان نے جو بھی کہا انہوں نے اسکی بات پر توجہ نہیں دی۔ یا اللّه میری بچی کو بچالینا۔

فرمان میں نے تمہاری یہ تربیت تو نہ کی تھی عورت ذات کے معملے میں۔۔ اماں سائیں آپ کو آج بھی میں ہی غلط لگ رہا ہوں۔

وہاں حویلی میں مٹھائی تقسیم ہو رہی ہے۔ مبارک ہو بیٹا ہوا ہے۔ بچہ زرینہ بیگم کی گود میں لا کر ڈال دیا۔

مبارک اماں سائیں۔۔ حویلی کا چشم و چراغ آگیا۔

اور میری بچی؟؟

Post a Comment

0 Comments