Complete Online Urdu Novel in Pdf Ek Deewana Tha by Nazleen Kanwal Pdf Novel based on Thief Hero Based, Doctor Heroine and Haveli Based Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Free Pdf Download Urdu Novel Ek Deewana Tha Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ہے ضماہیر کی جو پیشہ ورانہ ڈاکو ہے۔ جس کے لیے دنیا کا سب سے ضروری کام غریب لوگوں کو روتے اور بلکتے ہوئے دیکھنا ہے۔ شاید لوگوں کا اس کے آگے رونا اسے سکون دیتا تھا یا شاید اس کا ماضی اتنا سخت تھا جو وہ اتنا سنگ دل بن چکا تھا۔ یہ سنگ دل کبھی کسی کی محبت کا شکار ہوگا یا نہیں؟ کیا کوئی اسے حیوان سے انسان بنائے گا؟
یہ کہانی ہے ایک رباشہ نام کی لڑکی کی جو ایک معصوم سی سانولی سی ڈاکٹرنی ہے جس کا دل بہت رحم دل ہے۔ مگر اس کے لیے ویسٹرن لباس دنیا کا بیسٹ لباس ہے۔ رباشہ دانیال کی محبت میں گرفتار ہے اور ہر جگہ خود سے پہلے اس کے لیے دعائیں مانگتی ہے۔ اس کی قسمت میں دانیال کا ساتھ ہے یا نہیں؟
یہ کہانی ہے زاویار کی جس نے بچپن سے صرف ایک شخص سے محبت کی اور وہ ہے رباشہ، جس کی خاطر اس نے اپنا ملک تک چھوڑ دیا۔ جس کے لیے وہ اپنے والدین سے لڑ گیا۔ جس کا ساتھ اس نے خدا سے ہر جگہ مانگا۔ شاید اس کی دعائیں قبول ہوئی یا نہیں؟
2 Comments
Bahut achcha novil hai
ReplyDeleteWeldon
ReplyDeleteThanks for feedback