Andleeb by Urwa Rana Complete Novel Pdf Free Download

Andleeb by Urwa Rana Novel


Andleeb by Urwa Rana Novel.

Horror based Suspenseful New Urdu Novel in Pdf Free Download. Urdu Novels Online Reading and Download Urdu Novel Pdf here.

Best Urdu Novels Urwa Rana download free pdf. Urdu Horror Novel Complete Posted on Urdu Novel Bank web.

وسیع و عریض رقبے پر پھیلا ہوا جنگل پہاڑیوں کے بیچوں بیچ یہ گاؤں خوبصورتی میں اپنی مثال اپ تھا۔

عندلیب ایک حسن ایک مہکا ہوا پھول اس گاؤں کی جان ہر انسان کے چہرے پر مسکراہٹ لانے والی ہر سو خوشیاں بکھیرنے والی ہمیشہ خوش رہنے والی یہ لڑکی عندلیب کھلکھلاتا پھول تھی۔

عندلیب کہاں جا رہی ہو روکو تو بات تو سنو کیسے بھاگی جا رہی ہو زائشہ نے دوڑتے ہوئے عندلیب کو بولا۔

جہاں تم نہیں جا سکتی عندلیب نے تھوڑی سی سمائل پاس کرتے ہوئے کہا!! کیا مطلب تم تم پہاڑی کے اس پار جا رہی ہو تمہیں پتہ ہے نا وہاں جانا خطرے سے خالی نہیں ہے پھر بھی تم کیوں وہاں جانے کی ضد کرتی ہو اور بی جان نے تمہیں اجازت دے دی وہاں جانے کی۔

مھجے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ تم سب لوگ مجھے وہاں جانے سے کیوں روکتے ہو۔۔ حالانکہ میں پیدا بھی اس باغ میں ہوئی تھی جہاں عندلیب کے پھول کھلتے ہیں اور میری پیدائش کے بعد ہی وہ مر جھائے ہوئے پھول کھل گئے تھے۔ تو پھر مجھے سب وہاں جانے سے کیوں روکتے ہیں عندلیب نے افسردگی سے کہا۔

لیکن ایک دفعہ تو میں وہاں جا کر ہی رہوں گی عندلیب نے دل میں سوچتے ہوئے عہد کیا اور زائشہ کے ساتھ گھر کی طرف چل پڑی۔

Post a Comment

0 Comments