Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Tere Ishq Main Pagal Ho Gaya by Moona Rizwan Pdf Novel

Tere Ishq Main Pagal Ho Gaya by Moona Rizwan Novel

Tere Ishq Main Pagal Ho Gaya by Moona Rizwan Pdf Novel.

Boss & Employee Love Story Based Download Urdu Novel Pdf.

وفا صوفے پر بیٹھی کوئی کتاب پڑھنے میں مصروف تھی جب اسکا موبائل بجا۔ اجنبی نمبر سے کال تھی۔ اسلام و علیکم جی کون؟

وعلیکم سلام مس وفا۔۔ اپنے باس غازی کی آواذ پہچان کر وفا کے ماتھے پر بل پڑا۔ 

کون؟ وفا نے جان بوجھ کر پوچھا۔

میں آپ کے ہاسٹل کے گیٹ پر ہوں پلیز آ کر مل لیں مجھ سے۔۔ غازی نے اس کی بات کا جواب دیے بغیر حکم دیا۔

میں آپ کی نوکر نہیں ہوں جو ہر بات مانوں۔۔ وفا نے دانت پیس کر کہا۔

ٹھیک ہے پھر میں ہی آجاتا ہوں ادھر۔۔ غازی نے ڈھیٹ پن سے کہا۔

وفانے کال کاٹ دی اور کھڑکی سے جھانک کر دیکھا تو واقعی اس کی گاڑی باہر کھڑی تھی اور وہ گارڈ سے باتوں میں مصروف تھا۔

کہیں یہ سچ مچ ہی نہ آجائے پتا نہیں کیا چاہتا ہے۔
وفا نے بڑبڑاتے ہوئے کہا اور بڑی سی چادر اوڑھ کر باہر نکل آئی۔ 

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.