Mera Ishq by Mahra Shah Complete Pdf Novel

Mera Ishq by Mahra Shah Novel

Mera Ishq by Mahra Shah Pdf Novel.

Mafia based, Revenge Based and Rude Hero Based Urdu Novel in Pdf. download urdu novel pdf and read complete pdf novel.


کیا ہے۔۔ آپ سچ میں ناراض ہیں بات نہیں کریں گے ۔۔!! عروبہ کو اس کی خاموشی سے گھبراہٹ ہونے لگی تھی۔

اب اگر تمہاری آواز آئی تو گیلری سے نیچے پھینک دوں گا۔ وہ مصروف سا بولا۔

آپ ایسا نہیں کریں گے نہ ہم آپ کی بیوی ہیں اور پلیز بات کریں ناراضگی ختم کر لیں۔ معصومیت بھرا لہجہ تھا۔

روح تم چپ ہونے کا کیا لو گی۔ آریان ضبط سے آنکھیں بند کرتے ہوئے کہا۔

ہاہاہا ایک کس ۔۔۔ مم ۔۔مطلب ماتھے پر جیسے روز دیتے ہیں سونے سے پہلے پھر ہمیں نیند اچھی آتی ہے۔ اس کے جواب پر آریان جھٹ سے آنکھیں کھول دیں اور سخت گھوری سے دیکھا عروبہ نے جلدی سے جملہ درست کیا۔
 
آریان بیڈ سے اٹھ کر اس کی سائیڈ آیا اور جھک کر اسے دیکھا جس نے تیزی سے دھڑکتے دل کے ساتھ آنکھیں میچ لی۔

یہ یہ کیا کر رہے ہین ۔۔کک ۔۔کہاں لے جا رہے ہیں پلیز نہیں اسے گود میں اٹھاتا سیدھا گیلری میں گیا عروبہ جو اس کے پیار کے انتظار میں تھی اچانک اس طرح اٹھانے پر بوکھلا گئی۔ اس کے گلے میں اپنی گرفت مضبوط کرلی۔

جب پتا ہے بندہ سیریس ہے تو اس کی وارننگ کو بھی سیریس لینا چاہیے ورنہ انجام کی ذمےداری پتہ ہونی چاہیے سمجھ آئی بات میری بےچین روح کو۔۔ آریان گھمبیر آواز میں بولتا اسے گھورا۔ عروبہ نم آنکھوں سے اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے جھٹ سے سر ہاں میں ہلایا۔

Post a Comment

1 Comments

  1. seson 3 hi to plz name batdin nahi hi to banly na

    ReplyDelete

Thanks for feedback